اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی بات چیت

Posted on at


اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی بات چیت



اج پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے بھی اپنی خاموشی تور دی اور لوگوں کے سامنے بول پڑے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت پاکستان تحریک انصاف یہ کبھی نہیں جاہتی کہ مارشل لا لگے اور ہمارے ملک میں فوج آئے اور جو اج کل ملک مین بورہان چل رہا ہے وہ فوج کے انے سے مزید زیادہ ہو انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریک کے تمام کارکن اور چیر میں یہ نہیں چاہتی کے ملک میں مارشل لا لگے اور نہ ہی ہماری جماعت فوج کے ساتھ ملی ہوئٰی ہے ہماری جماعت کبھی یہ قدم نہیں اٹھائے گی جس کی وجہ سے ملک میں فوج آئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر جاوید ہاشمی کو کو اگر بہت سی باتین پاکستان تحریک کے بارے میں پتا تھی تو انہوں نے پہلے پارٹی کو کیوں نہیں چھورا اور اب کیوں چھور کر چلے گئے۔


 



 


انہوں نے ایک چینل سے بات کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی میں یہی طے ہوا تھا کہ ریڈ زون میں نہیں جانا اور بعد میں دوبارہ کمیٹی بیٹھی جس مین لوگوں کی رائے پر یہ طے کیا گیا کہ ہم ریڈ زون میں داخل ہوں گے اور عوامی جماعت کا ساتھ دین گے جس پر ہاشمی صاحب نے اعتراض کیا اور ناراض ہو کر گھر جانے کا کہ دیا اس بات کے علاوہ ہاشمی صاحب نے جو کچھ میڈیا کو بتایا ہے وہ جھوٹ ہے اور وہ میڈیا کو سب نئی باتیں بتا رہے ہیں جو ہم نے پہلے کبھی نہیں سنی اس عمر صاحب کا کہنا تھا کہ کوئی بھی فوج کے ساتھ نہیں ملا ہوا اگر فوج نے انا ہوتا تو وہ اور طریقوں سے بھی آسکتی ہے۔



About the author

160