کیا ٓاپ اور آپ کی کمپنی اوتاروں کی دنیا میں ہیں۔؟ اگر نہیں تو آپ کو بٹ لینڈرز پر آگے آنا چاھیۓ۔!۔

Posted on at

This post is also available in:

اوتار کی دنیا، نئے خیالات اور مواقع کی ایک متوازی دنیا ہے

کمپنیوں کے لئے ایک نئی مارکیٹ اور لوگوں کے لئے ایک نیا معاشرہ ھے۔ جیمز کیمرون نے اوتار کی ھدایت کاری کی جسمیں انہوں نے اس دنیا کے بارے میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا ۔مگر اسی ایک دنیا کے ہماری روز مرہ کی زندگی میں مختلف نظریے ہیں اور اس میں کئی دوسری دنیاؤں تک رسائی ھے۔.


 



 


بٹ لینڈرز ایک اطالوی ڈیزائین کے اوتار  اورنیویارک کے تجارتی نقطہ نظر پر استورا ہےامریکہ کے اندر اور باہر ایک نئی حکمت عملی سے سرشار ھے جسمیں انڈونیشیا ،پاکستان ،میکسیکو افغانستان اور ویتنام شامل ہیں۔


 


 


 


 


فیس بک ،ٹویٹر اور گوگل پلس نے کروڑوں لوگوں کو اس بات پر قائل کیا کہ وہ اپنی زاتی معلومات اور تصاویر پوسٹ کریں۔اور ان سماجی نیٹ ورکس پرصارفین کی رازداری کی تشہیر بغیر اشتراکی آمدنی کے ھوتی ھے۔(یعنی صارف کو ادائیگی نہیں کرتے)۔ہمارا مقصد بالکل اسکے برعکس ھے ۔ہم ہر ایک صارف کو اپنی تخلیق کو ظاہر کرنے کیلۓ ایک موقع سیتے ہیں  رازداری کیساتھ ۔اور ان کے مواد سے حاصل شدہ رقم سے انکو بھی فائدہ پہنچاتے ہیں۔


ا


 


اگر آپ اور آپ کی کمپنی کا کوئی اوتار ،ڈیجیٹل  پراپرٹی اور ڈیجیٹل کرنسی نہیں تو ،تو آپ اوتارز کی دنیا کو بھول رھے ہیں اور آپ کو اس پر کام شروع کرنا چاہیۓ آپ کو بٹلینڈرز پر شامل ھونے کیلۓ خوش آمدید کہتے ہیں اور اس ایکو سسٹم میں شامل ھوں اور اس سوسائیٹی اور بزنس ماڈل سےفائدہ مند اور لطف اندوز ہوں 


 


میری خصوصیات یہاں ہیں


http://www.bitlanders.com/francesco


اور میرے اعداد اور شمار یہ ہیں


http://www.bitlanders.com/user/francesco/28


 


 


 


مخلص


فرانسسکو


 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160