ایک ایسا شہر جہاں ... جہاں مردوں کی سخت ضرورت

Posted on at


خوبصورت عورتوں کا ایک ایسا شہر جہاں پر ان عورتوں کو مردوں کی سخت ضرورت پر گئی ہے . ایک خبر رساں ادارے کے مطابق ہماری دنیا میں ایک ایسا بھی شہر ہے جہاں ہر چیز عورتوں کے ہی ہاتھ میں ہے اور انہوں نے یہ شہر مردوں کو اپنی زندگی سے دار بدر کر کے آباد کیا تھا . لیکن اب انھیں وہاں پر مردوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے لیکن ان کی ایک ہی شرط ہے کہ جو بھی مرد وہاں پر ہے گا اسے ہر حکم انہی عورتوں کا ماننا پڑے گا
برازیل کا ایک ایسا شہر جس میں ہر کام چاہی وہ کھیتی کرنا ہو یا عدالت کا ہو عورتوں کے ہاتھ میں ہے یہ شہر وہاں کی ایک عورت نے آباد کیا تھا جب اسے شہر سے دار بدر کر دیا گیا تو اس نے ایک پہاڑی علاقے میں جا کر رہنا شرو کر دیا اور پھر آہستہ آہستہ وہیں کی ہو کر رہ گئی



اس کے بعد اور بہت سی عورتوں نے وہاں رہنا شرو کر دیا اور وہ آہستہ آہستہ ایک مکمل شہر بن گیا تمام عورتوں نے مردوں کو در بدر کر کے اس قصبے کو آباد کیا تھا لیکن پھر انھیں مردوں کی ضرورت پیش آ گئی . بہت سی عورتیں شادی کی بھی طلب گار ہیں لیکن ان کی شرط کی وجہ سے انھیں کوئی مرد بھی نہیں مل پا رہا



ان تمام عورتوں میں بہت سی عورتیں ٢٥ سے ٣٠ سال میں ہیں اور جدھر دیکھو انہی حسین عورتوں کو دیکھنا پڑتا ہے کیوں کہ وہاں کوئی بھی مرد ذات کا نام نشان نہیں ہے لیکن اب انھیں اپنے لئے مردوں کی ضرورت پر گئی ہے . اب دیکھنا یہ ہے کہ کون سا ایسا مرد ہے جو ہمت کرتا ہے




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160