انوکھی شادی کتا بنا دلہا

Posted on at


انوکھی شادی کتا بنا دلہا



آج جہاں دنیا جہاں اتنی ترقی کر رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ ایسا لگتاہے کہ لوگ جاہل سے جاہل ہوتے جا رہے ہیں لوگوں نے ویسے تو بہت شادیوں کے بارے میں سنا ہو ہوگا لیکن اج میں اپ کو ایک ایسی انوکھی شادی بتاو گا جو اپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی نہ دیکھی ہو گی اب اس شادی کو ایک جہالت کا ثبوت کہو یا کسی رسم کا تو بات ایک ہی ہو گی انوکھی شادی ایشیا کے ملک بھارت میں ہوئٰی جہاں بھارت ائے دن ٹیکنالوجی میں اتنی ترقی کر رہا ہے یہاں پر کچھ ایسے لوگ بھی رہتے ہیں جو اج کے اس دور میں بھی اپنی رسومات کو اہمیت دیتے ہیں اور رسم سے موں موڑنے والے کو گناہ گار سمجھا جاتا ہے۔ اپنی تو بہت سی عجیب و غریب شادیاں سنی ہوں گے لیکن اس شادی کے بارے میں نہیں سنا ہو گا کبھی۔


 



 


بھارت میں ایک نوجوان لڑکی کی شادی ایک گاوں میں گھومنے والے کتے سے کرا دی گئی اور اس کی وجہ ان کے رسومات اور گاوں کی حفاظت تھی اس شادی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس دولہن پر نہوست کا سایہ ہے اور اگر اس کی کسی انسان سے شادی ہوئی تو پورا گاوں پر نہوست آجائے گی اس نہوست کو ختم کرنے کے لیئے کچھ بھارت مذہبی لوگوں نے اس لڑکی کی شادی ایک کتے سے کروانے کا حکم دیا تاکہ گاوں پر کوئئ نہوست نہ آئے او گاوں کو پچانے کے لیئے اس شادی کے لیئے لڑکی کے گھر والے اور لڑکی راضی ہو گئے شادی کے کچھ عرصہ بعد لڑکی کتے کو چھور کر بغیر تعلاق کے کسی انسان کے ساتھ شادی کر سکتی ہے جس سے اس لڑکی پر سے نہوست ختم ہو جائے گی اور گاوں بھی محفوظ ہو جائے گا


 




About the author

160