پاکستان میں بارشیں اور سیلاب

Posted on at


پاکستان میں بارشیں اور سیلاب


 




ایک ہفتہ ہونے کو ہے اور پاکستان کئی علاقوں میں بارش ابھی تک نہیں رکی اس دفع بارش پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں جہان پر بارش رک گئی ہے وہاں پر کچھ پانی کم ہو گیا ہے بارش کی وجہ سے کئی لوگ زخای ہوے ہیں اور کچھ لوگ مارے بھی گئے ہیں اور اب بارش کے ساتھ ہی سیلاب کا خطرہ بھی بن گیا ہے کیوں کہ انڈیا نے بھی اپنا پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیا ہے جس کی دجہ سے سیلابی ریلے بار بار پاکستان کے دریاوں سے گزرنے ہیں اور جس سے بہت سی تباہی کا خطرہ ہے پاکستان بارشوں کے خلاف لڑ رہا تھا اور اب انڈیا نے بھی پانی چھوڑ دیا ہے لوگوں کو بچانے کے لیئے پاک فوج میدان میں آگئ ہے یہ فوج کے لیئے بڑا امتحان ہے کیوں کہ ان دنو فوج کا ایک بڑا اپریشن پاکستان میں ہو رہا ہے اور پھر فوج پاکستان میں ہونے والے دھرنے کو بھی کنٹرول کر رہی ہے اور ان کے بعد اب یہ بارشیں اور سیلاب کا سلسہ شروع ہو گیا ہے۔


 




بارش کی وجہ سے پاکستان کے پنجاب کے کئی شہروں کے راستے بند ہو کر رہ گئے ہیں اور کئ لوگوں کے گھر بھی تباہ ہو گئے ہیں اس پر پاکستان کے وزیراعلی اور پاکستان فوج کے چیف کمانڈر نے کئ شہروں میں دورے بھی کیئے ہیں اور بارش کے ہونے والے نقصان کا بھی جائزہ کیا گیا ہے اسلام آباد میں بارش سے ہونے والے نقصان کے لیئے اسلام آباد بحریہ ٹاون کے سر براہ نے ۵۰ کڑور کی امداد کی ہے اور پاکستانی فوج کے کماچیف کمانڈر نے بھی واضح کیا ہے کہ پاکستانی فوج ہر طرح سے بارشوں اور سیلابوں کا سامنا کرنے کے لیئے تیار ہے۔


 



 


 


 




About the author

160