سیگرٹ نوش والدین اور لوگ متوجہ ھوں

Posted on at


ایک عقل مند آدمی کبھی بھی ایسی غلطی نہیں کرے گا جس کی وجہ سے ایک تو اس کی محنت کا کمایا ہوا پیسا بھی زیا ہو اور دوسرا اس کی اس کی فیملی کی صحت بھی خطرے میں پر جائے . لیکن افسوس کے پاکستان ان ممالک میں سے ایک ہے جو کے اس سگرٹ جیسے نشے میں ہی کروڑوں روپیہ یومیہ کے حساب سے جلا کر رکھ کر دیتے ہیں . جس میں خود کا نقصان بھی اتنا کے اپنے ہی جسم کے عزا کو جلا دیتے ہیں اور تو اور ان والدین کی وجہ سے جو بچے ابھی اس دنیا میں ہے ہی نہیں ہے ان کا بھی اتنا نقصان ہوتا ہے ان کی صحت کو بری طرح سے متاثر کرتے ہیں



ایک رپورٹ کے مطابق ایک ایک سروے کیا گیا جس میں بہت سے ایسے والدین دیکھے گئے جو اس نشے میں مبتلا تھے . اور اس کے بعد جب ان کی فیملی کی رپورٹس بھی تیار کی گے تو ان کے جسم میں سے بھی ووہی اثرات دیکھنے کو ملے جو کے ایک سگریٹ نوش کے جسم میں سے دیکھنے کو ملے . جن کا کہنا یہ تھا گھر میں جب کوئی بھی سگرٹ پڑتا ہے تو اس کا دھواں ان کو اثر کرتا ہے جب کے وہ خود اس بری عادت سے بری ہیں



اسی طرح بہت سی ایسی خواتین بھی دکھنے میں ملی جو کے خود بھی اس برائی میں مبتلا تھی اور ان کے وہ بچے جو ان کےرحم میں پرورش پا رہے تھے وہ بھی اس کی وجہ سے بری طرح متاثر تھے جو کے اس دنیا میں آنے سے پہلے ہی بہت سی بیماریوں کا شکار ہو چکے ہوتے ہیں . تو یہ کہاں کی عقل مندی ہے کے وہ چیزیں استعمال کرنی جو کے خود کو بھی نقصان دیں اور بچوں کو بھی اور اسے پیسا بھی زیا ہو




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160