ہمسفر

Posted on at


اس دن بہت خوش تھا کہ میں نے میٹرک کر لیا تھا .اس دن میں اپنے چند دوستوں کے ساتھ بیٹھا کچھ علم کی باتیں کر رہا تھا .چانک ایک اایسی کو چیز کو دیکھ کہ میرا دل  زور سے دھڑکتا ہی چلا گیا میں نےبہت کوشش کی کہ سنبھل جائے مگر میرا دل تھا کہ اپنا اپ سے باہر ھو رہ تھا ایک ہی صدا لگا رہا  تھا کہ جس طرح بی ممکن ھو میں اسے حاصل کر کے رہوں گا

گا اور پھر میں نہ ہمت کر کے اپنا گھر والوں کو آپنے دل کی باتیں بتاتی اور کا ساتھ مانگآ اور حیرانی بات یہ تھی کا اس کےگھر والے بھی راضی تھا اور پھر جلد ہی ہمر شادی ھو گی اور آ یستہ  آ یستہ ہم دونوںکو ایک دوسرے کی عادت ھو گی

 

گی لکین شاید خدا کو یہ منظور نہ تھا کہ ہم زیادہ وقت ساتھ گزرے ایک دن ہم بازارسےارے تھا کہ ہمارے ایکسیڈنٹ ھو گیا اور وو مجھے چھوڑ کر چلی گی ...      

 



About the author

160