آگ بجھانے کا طریقہ کار

Posted on at


جب بھی کسی جگہ پر آگ لگتی ہے تو اس جگہ تین چیزیں ہوگی تو آگ تیزی سے پیھلے گی اکسیجن ایندھن حرارت یہ تینوں چیز مل کر آگ کو جلنے میں مدد دیتے ہیں اگر ان میں سے کوئی ایک چیز بھی نہ ہو تو آگ صیح طریقے سے نہیں جل سکتی



اگر کسی جگہ آگ لگی ہوئی ہو تو اس کو ان تینوں چیزوں میں سے کسی ایک کو روکا جائے تو آگ بجھ جائے گی ایک یا دو کو ختم کرنے سے آگ نہیں جلے گی



سب سے پہلے جس جگہ آگ لگی ہوئی ہو تو اس جگہ آکسیجن کی فراہمی کو روکا جائے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پریشر کے ساتھ آگ پر ڈالا جائے تو اس سے آکسیجن کی فراہمی بند ہو جائے گی اور آگ بجھنا شروع ہوجائے گی کیونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جلنے والی چیز پر خلاف بنا لیتی ہے اور اس طرح اس کو آکسیجن میسر نہیں ہوتی اور آگ نہیں جل سکتی



اس  کے لیے عموما پانی کا استعمال کیا جاتا ہے آگ درجہ حرارت کو تیزی سے کم کر دیتی ہے اس لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے اگر آگ کی درجہ حرارت ایک خآص حد سے کم ہو جائے تو آگ بجھ جاتی ہے



اس طریقہ سے جلنے والی آئل گیس برقی رو کی سپلائِ کو بند کر دی جاتی ہے اس طرح آگ کو ایندھن ملتا نہیں ہے اور اگ ہر قابو پایا جاسکتا ہے




About the author

160