کیا مرنے کے بعد کوئی زندگی ہے؟؟؟؟

Posted on at


کیا مرنے کے بعد کوئی زندگی ہے؟؟؟؟


 




ہر شخص کی زبان پر یہ کبھی نہ کبھی زندگی میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ کیا مرنے کہ بعد بھی کوئی زنگی ہے یا نہیں کچھ لوگ اکثر یہ بھی سوچتے رہتے ہیں کہ مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے لیکن اج اتک کسی کو بھی اس کا ٹھوس جواب نہیں ملا بہت سے لوگوں نے اس پر تجربات کیئے ہیں اور بہت سو نے اس پر معلومات کرتے کرتے اپنی ساری زندگی گزار دی اور جب لوگ اپنے مزہب دین سے اس کا سوال کرتے ہیں تو ہر مزہب کا الگ الگ جواب ہوتا ہے جس کو سن کر انسان اور پریشان ہوجاتا ہے کہ ٹھیک کونسا ہے کئی سالوں سے اس پر سائینس دان تجربات کر رہے ہیں اور اخر کا کچھ لوگوں کو اس کا جواب مل گیا ہے۔


 




اایک یونیورسٹٰی کے سائندانوں نے ایک ایسی مشین بنائٰی ہے جس سے اس بات کا پتا چلا ہے کہ آخر موت کے بعد کیا ہوتا ہے انہوں نے اس مشین سے بہت سے کامیاب تجربات کیئے ہیں اور اس پر کامیابی حاصل کی ہے انہوں نے اس مشیں کو سی پی ار کا نام دیا ہے اس مشیں سے انسان کچھ وقت کے لیئے موت کی حالت میں چلاجاتا ہے اور یہ حالت بلکل ایک اصلی موت کی طرح ہی ہوتی ہے اور اس حالت میں کئی لوگوں کو ایک ساتھ پہنچایا گیا اور پھر ان سے معلومات لی گئی ان لوگوں نے بتایا کہ اس حالت میں ایسا لگتا ہے جیسے کوئی زندگی ہو اور مرنے والے کا جسم سب کچھ محسوس کرتا ہے انہوں نے کہا کہ اس میں ایک عجیب سا احساس تھا جو مرنے والا ہی بتا سکتا ہے۔


 




About the author

160