سڑک پر محبت کی جنگ .. تین خواتین نے ایک لڑکی کو بنایا نشانہ

Posted on at


محبت ، محبت اور محبت .. آج کل تو یہ محبت اتنی عام سی بات ہو گئی ہے کے کسی اسکول کے طالب علم کے منہ سے بھی اس قسم کی کوئی بات سن کر حیرانی ہوتی ہے ا آخر یہ سب چکر کیا ہے ؟ یہ کس قسم کی محبت ہے کے جس میں فحاشی عام ہے لڑکے لڑکیاں اپنی مرضی سے ہر کام کرنے کو تیار ہیں . اسی محبت میں آ کر لوگ کسی کے لئے مر جاتے ہیں یا کوئی دوسرا کسی کو مار دیتا ہے . یہ سب کرتے ہوے وہ یہ کیوں نہیں سوچتے کہہ ان سے بھی محبت کرنے والے ان کے گھر والے مجود ہیں  ان کے والدین جو انھیں ساری عمر اپنے سینے سے لگا کر رکہتے ہیں ان سے بھی زیادہ کوئی ان سے محبت کر سکتا ہے کیا ؟ میرے خیال سے تو نہیں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ اپنے بچے سے ایک ماں سے بھی زیادہ کوئی محبت کر سکے



لیکن میں یہاں پر بات کر رہا ہوں ایک ایسے واقعے کی جو کے چین کے ایک شہر میں پیش آیا ، ایک ہی شخص سے ٣ محبت کرنے والی عورتوں نے ایک ٤ لڑکی کو بھی اپنے محبوب سے محبت کرنے کی وجہ سے اسے ایک سڑک پر تشدو کا نشانہ بنایا . جس کے بعد زبردستی اس کے کپڑے بھی اتار دے گے . ٢ لڑکیاں اس ایک لڑکی کو جسم کے مختلف حصوں پر اپنی ایڑھی والے جوتے سے مارتی رہیں اور جب کہ ٣ خاتون اس سب واقعے کی ویڈیو بناتی رہی جو کے اب نیٹ پر بھی دے دی گئی ہے . اس افسوس ناک واقے کے دوران کسی نے بھی آ کر مداخلت کرنے کی اور روکنے کی کوشش نہ کی . اب آپ خود ہی بتا دیں کے یہ بھی کوئی محبت ہے ؟ یہاں پر میں بس اتنا کہوں گا



لباس تن سے اتار دینا کسی کو باہوں کا ہار دینا ...اگر محبت یہی ہے جانا تو معاف کرنا مجہے نہیں ہے ....



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160