(جیبی ویڈیو کیمرا (حصہ دوئم

Posted on at


اس کے سامنے لینس کے ساتھ دو طاقتور مائیکروفون نصب ہیں جن کے ذریعے کسی بھی میوزک کنسرٹ یا گھر میں ہونے والی تقریب کی عکس بندی کے دوران آواز کا معیار بھی برقرار رہتا ہے۔



لگیریا کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ذریعے پروفشنل معیار کی وڈیو کی ریکاڈنگ بغیر کسی مہنگے اور بھاری بھر کم آلات کے ممکن ہے لگیریامنی کا وزن صرف 240 گرام ہے جس میں بیٹری کا وزن بھی شامل ہے۔



مختصر جسامت ہونے کی وجہ سے اس کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں آئی ہے۔اگر چہ اس میں آپیٹکل زوم کی سہولت موجود نہیں ہے اس کے باوجود ڈیجیٹل سینر دور کے مناظر کی بھی ڈیجیٹل اسٹیبلائزیشن کی مدد سے بہت واضح ریکارڈنگ کرتا ہے۔



اسے یو ایس بی کے ذریعے کسی بجی کمپیوٹر سے منسلک کیا جا سکتا ہے اس کا 2.7 انچ ڈسپلے اسکرین اس کی اوپری سطح پر ہے تاہم اسے بہ وقت ضرورت کھول کرسیدھابھی کیا جا سکتا ہے اس کے بلٹ ان اسٹینڈ کی مدد سے اسے کسی بھی میز پر رکھ کر بھی استعمال بھی کیا جا سکتا ہے اس میں یو ایس بھی پورٹ ایچ ڈی ایم آئی پورٹ اور ہیڈ فون لگانے کے لئے جیک بھی موجود ہے۔  



About the author

160