افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں کھیل زندگی کے ایندھین کے طور پر اور خواتین کی ترقی

Posted on at

This post is also available in:

کھیل زندگی کا ایندھن کو جلا بخشتے ہیں۔ میں ہمیشہ مذاق سے کہتا ہوں کہ میری بیوی نے مجھ سے میرے دماغ نہیں میرے جسم کی وجہ سے شادی کی ہے۔ یہ مذاق ہے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ صحت مند طرز زندگی میں جسمانی مشقت کا بہت ہاتھ ہے۔ حال ہی میں اپنی SONY نیو پلئیر میں پریزنٹیشن میں میں نے استاذہ اور شاگردوں کو بتایا کہ جوڈو نے میرے ذہن کو تشکیل دیا اور اور مجھے سوچنے سمجھے اور فیصلے کرنے کی صلاحیت دی تئیس سالوں کے سخت تر مقابلوں اور لڑائیوں کے بعد میں کہہ سکتا ہوں کہ کوئی کاروباری میٹنگ یا سامع مجھے خوف زدہ نہیں کرسکتا ۔
پچھلی رات میں نے اور فرشتہ فرخ نے نیو یارک اتھلیٹک کلب میں آل سپورٹس ڈنر میں شرکت کی جمنازیم کی 8ویں منزل پر 800 سے زائد ممبرز اور کھلاڑی موجود تھے۔ ہم لندن اولمپکس میں اولپمئینرز اور 17 تمغے حاصل کرنے والوں کی ناقابل یقین کامیابی کا جشن منارہے تھے۔ فرشتہ نے عالمی اور اولمپک کے کشتی کشتی کے مقابلے، واٹر پولو اور جوڈو کے چیمپئینز کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ توجہ ان کے امریکہ میں تجربات اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں عورتوں کی ترقی پر مرکوز ہوگئی۔




آج رویا محبوب نے ہمیں کابل سے ایک حیرت انگیز سرپرائز جسمیں استقلال سنوکر ٹیم کی تصویر فلم انیکس کے لوگو والی ٹی شرٹس پہنے ہوئے۔ اس نے اس کام کو سپانسر کرنے کی تجویز جولائی میں پیش کی تھی اور آج چند ماہ بعد ہم اسکی سوچ اور تصور کو عملہ جامہ پہنتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ رویا محبوب ہمیشہ سے بہت متاثر کرن رہی ہے اور اس نے ایک بار پھر اپنی اچھے آئیڈیوں اور ان کو عملی جامہ پہنانے کی صلاحیت کو ثابت کردیا۔
کھیل ایک وائرلئس کی طرح ہوتے ہیں یہ ایک ایسی چیزیں جو لوگوں کے دماغ اور جسم میں گھس جاتی ہے۔ ایسی چیز جو کھلاڑیوں کو کامیابی حاصل کرنے کے لئے اکسائے اور ناکامیوں سے سبق سیکھنا سکھائے فرشتہ فرخ نے کھلاڑیوں کو ایک علی ٹارگٹ مارکیٹر کے طور پر بیان کیا کیونکہ وہ اپنی مخصوص کھیلوں کی صلاحیتوں اور اپنے اہداف پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔ اور یہ ایک ایسی چیز ہے جسے دوسرے نہیں سمجھ سکتے جب تک وہ بہت اعلی درجہ کی مشقیں/ٹریننگ نہ کریں۔ اس تصویر سے آپکو اندازہ ہوگا کہ میں کیا بات کر رہا ہوں۔



دن کے اوائل میں میں بہت سارے اولمپک کے تمغے حاصل کرنے والوں سے ملا اور گفتگو کو رخ ان کی ذاتی زندگیوں میں سوشل میڈیا کے کردار تک پھیل گیا میں نے مائلز پوریٹر ایک جوڈو پیرا ولمپک گولڈ میڈلسٹ سے اشاروں کنائیوں اور تجاویز کے تبادلے میں کچھ وقت صرف کیا جو میرے لئے اور لاکھوں دوسرے لوگوں کے لئے انپسپارئریشن کا ذریعہ ہے۔



ہم نے رابرٹ پرلے ، کیلی ہرلے، اور کورٹنی ہرلے کے والد اور ٹرینر ، رسہ کشی، ٹائلر میک گل اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ تیراک جمی کا مرینہ ۔ ویلفئیرز۔ شاٹ پٹ، جیک ہربرٹ، فری سٹائل کشتی اور جیمی نیٹو ہائی جمپ کے ساتھ اگے آنے والے دنوں کے بارے میں بات چیت کی اور یہ کہ وہ کس طرح بیش قدر بلاگ اور آرٹیکل لکھ کر فکری قیادت حاصل کرسکتے ہیں اور ان کے مقابلوں اور انٹرویوز کی پیشہ ورانہ ویڈیوز/سرکاری بھی اکھٹی کرنے کی بات کی۔ یہ ایک بہت عمدہ دن تھا اور مجھے اپنے تعلقات استوار کرنے پر فخر ہے۔ 




About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160