ٹرنکنگ وائرنگ

Posted on at


اس قسم کی وائرنگ میں کیبلز کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ سب کیبلز ایک لوہ کے بکس میں بند ہوتی ہیں اور ان کو صندوق نما بکس میں بند کیا حاتا ہے اس کو زیادہ تر انڈسٹری میں زیادہ تر استعمال کیا جاتا ہ کیونکہ اس جگہ پر تاروں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس میں کئی کنڈیوٹ کو



متوازی چلانے کے لیے اس میں ٹرنکس استعمال کیے جاتے ہیں



اس کو بہت بڑی انڈسٹری اور کمرشل بلڈنگز میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے کیونک اس قسم کی بلڈنگز میں کیبلز کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کو اگر متوازی میں لگایا جائے تو اس پر خرچہ بہت زیادہ آتا ہے اس لیے بلڈنگز کی تمام کیبلز کو سٹیل کے بکس میں لگایا جاتا ہے اور اس طرح کسی



قسم کو کوئی خطرہ بھی نہیں ہوتا ہے اس صندوق کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ جب بھی اس میں توسیع کرنی ہو تو اس کو آسانی سے آگے بڑھایا جا سکتا ہے جب تاریں ایک بڑے سٹیل کت بکس میں بند ہو گا تو اس میں فالٹ بھی آسانی سے تلاش ہوجائے گا


 



کیونکہ ساری تاریں ایک بکس میں بند ہوتی ہے اس لیے ان کو آسانی سے مرمت کیا جاسکتا ہے ٹرنک لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے اس کی ایک سائیڈ کھلی ہوتی ہے اور کھلی سائڈ کو پیچوں کی مدد سے بند کیا جاتا ہے جب بھی ضرورت پڑتی ہے تو اس کو کھول کر کیبلز کو چیک کیا جا سکتا ہے



اس کو آسانی سے انسٹال کیا جا سکتا ہے اس کی انسٹالیشن پر بہت ہی کم وقت لگاتا ہے یہ بہت ہی کم قیمت میں تیار ہو جاتا ہے اس میں فالٹ ڈھونڈنا بہت آسان ہوتا ہے مرمت اور توسیع آسانی سے ہو جا تی ہے




About the author

160