جب میں نے پہلی بار ان لائن تقیسم کے کوشش شروع کی تومیں نے پایا کہ فلم انیکس انٹرنٹ پرفلم دیکھانے کا ایک موثرسائٹ ہےـ فلم انیکس میری پیشہ ورانہ ترقی کاایک اہم ذریعہ بن گیاـ فلم انیکس میری آن لائن تقیسم کی ایک بڑی پیش رفت ہے کہ یہ فلم بنانے والوں کے بارے میں سوچتے ہے اور خیال رکھتے ہے جو اپنی فلموں کو سائٹز پر اجازت دیتے ہےـ
آزادتخلیق کاروں کے لیے یہ حمایت مختلف ذرائیعوں سے ہوتی ہےـ فلم انیکس ہمیشہ استمعال کندگان کے فیڈبیک کو دیکھتےہیں ـ اور یہ سائٹ ہمارے فلموں کو ہمیشہ بغیر کسی سال کی پابندی کے دیکھاتی ہے اور فروغ دیتی ہےـ
فلم انیکس کے اقدامات یعنی ومین انیکس، پنک انیکس، ایگزامر وغیرہ یہ کوشش کرتی ہے کہ مختلف ذرائع سے جیسےکہ ویڈیوز، انٹرویوز، عکاسی سے ہمیں اور ہمارے ذاتی تجربات کو بھی شامل کرتےہےـ اسکی وجہ سے فلم انیکس اور ویب ٹی وی چینل پر لوگوں کے نظریات کو بڑھاوا دیتے ہےـ
اسکی علاوہ ایک اور اہم چیزیہ ہے کہ ہم فلم انیکس کے علاوہ اور لوگوں کے ساتھ بھی رابطے میں رہتے ہےـ اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ ہمیں موقع دیتی ہے کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ جوپلیٹ فارم کے پیچھے ہے براہ راست بات کرسکےـ ہم ان کو اپنے تجاویز دیتے ہیں ـ اور ان سے زیادہ دورے کرنے کے طریقوں کے بارے میں پوچھتے ہے اور بطور ایک استمعال کنندہ کے جو چیزہمارے لئے زیادہ اہم ہے وہ اس سائٹ پرایک اچھاتجربہ ہےـ (بہ نسبت روبوٹ کے کسی شخص سے بات کرنا اچھاہے)
ان سب کرداروں کامقصد اپکوبتانا تھا کہ ان تمام وجوہات کہ وجہ سے میرےپاس یہ موقع ہے کہ چھوٹی سے انیمیشن فلم بناوں ـ
جون 2013 سے میں اپنے اس نئےمنصوبے پرکام شروع کررہاہوں اورمیں اپنی چینل کے اس آمدنی کو مختلف قسم کے ٹکنالوجیکل الات پر جسکی مجھےضرروت ہے، مواد اور سٹوڈیوں کے کرایہ پر خرچ کروں گاـ
اسکامعنی ہے کہ میں ہفتہ وار اپکے ساتھ اس پروجیکٹ کے مختلف پیش رفت شریک کرونگا ـ اور فلم انیکس کیلے پرئیمیررکھونگاـ
پڑھنے کے لیے ایک دفعہ پھر بھی آپکا شکریہ ـ