جب آپ کے آن لائن پلیٹ فارم کا حصہ ہو روزانہ کمپیوٹر پر فلم دیکھتے ہو، اور دنیا کا فلم میکرز سے ای میل کے زریعے بیجھتے ہو تو یہ اسان ہے کہ آپ بہت جلد اس آن لائن دنیا کے علاوہ فلم دیکھنا بھول جاوگے کیونکہ ہم اس میں ایڈ ہوگئے۔ انٹرنیٹ کے زریعے آن لائن فلموں کو دیکھنے نے ہم کو اس عادی بنادیا۔ کہ ہم انھی فلم ٹی وی شو یا میوزک ویڈیو بنانا یا حاصل کرنے میں فزیکل ملاقات کا سوچھتے ہی نہیں۔ ہم فلم بنانے میں بحث و مباحثہ ملاقاتوں اور تجربات کا بالکل سوچتے ہی نیں جو لوگوں کو عادی کرتے اس چیز کو بنانے کے لیے جو ہم سکرین پر دیکھتے ہے۔ ہم میں سے کچھ اس دنیا جس میں ہم رہ رہے ہیں کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہے، ایک آن لائن دوسرا آف لائن۔ پچھلے ہفتے فلم فیسٹول میں شرکا نے مجھے یہ احساس دلایا کہ حقیقت میں دونوں کا ایک دوسرے کے بنا رہنا ممکن نہیں ہے۔ اس نے بھی مجھے اس قابل بنایا کہ وہاں پہ لوگوں کے بحث و مباحثہ اور کام کو سراہوں۔
سب سے پہلے پچہلے چند سالوں میں، میں نے جتنے بھی فیسٹول اٹینڈ کیۓ ہے۔ فیسٹول ان سب میں سے زیادہ مہارتی طور پر منظم کیا گیا تھا اور ماحول دوستانہ تھا۔ اس نے انڈسٹری میں فلم میکرز کے ایک دوسرے سے جلد اور اسانی سے ملنے کے لیے ایک راستہ مہیا کیا۔ جہاں یہ غلط فہمی پیدا ہونے کا کوئی موقع ہی نہیں تھا۔ نوکر بہت چست اور مدد کے لیے تیار کرتے تھے۔ آرام دہ فلم میکرز اور انڈسٹری میں ائے ہوئے مہمانوں جیسے ڈسٹربیوٹر یا صحافیوں کی میٹنگ کے لیے ایک موضوع جگہ تھی۔
اس فیسٹول میں ، میں نے بے شمار فلم دیکھے اور تقریباً سب دیکھے۔ سب سے چھوٹا فلم سامعین میں سے بہت دلچسپی لینے والے ایک سم کو فروغ ہواہے۔ ایک فلم کے بعد میں نے اپنے پسند کی فلموں کے بارے میں نوٹس لیا۔اور اس کے بعد سیدھا انڈسٹری کے سیکٹری کے پاس گیا۔ جہاں پہ میں نے فلم میکرز کے ساتھ میٹنگ ارینج کی تھی۔انفرادی ملاقات میں نے رات کی پارٹی میں بھی شرکت کی تھی۔ بشمول خصوصی پروگرام جس کو چھوٹی فلم میکرز کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ اور آخر میں ان کے رف پارٹی نے مجھے اس قابل بنا دیا کہ میں اُن کو جان لو جس کے ساتھ میں ملا تھا۔ لیکن فیسٹول میں ملاقاتوں اور بحث کے علاوہ بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملا۔
انہوں نے آن لائن لائبریری بناتے ہوئے ایک شاندار کام کیا جو انڈسٹری کا سب لوگوں کے ہے۔ اس لئے میں قابل رہا کہ سب فلموں کے ڈیل جس کو میں اپنی کمپیوٹر سکرین پر نہ دیکھ پاتا۔ اسکے علاوہ فیسٹول کو اوربھی بہتر اور لوگوں کے اس تک رسائی آسان بنابے کے لئے لائبریری فلم دیکھانے والوں کا نام اور ای میل ایڈریس فلم سیلز ایجنٹوں اور فلم کے پی آر کو بیجھتے تھے۔ یہ کتنا ہوشیار تھا پس فلم میکرز اور سیلز ایجنٹ کو پتہ چلتاتھا کہ کس نے اُس کے فلم کو دیکھا ہے اور اُس کے ساتھ رابطہ رکھتا ہے اگر اُسکا کوئی اور انٹرسٹ تھا۔ اس کے علاوہ سب سے اچھی بات فیسٹول کی ویب سایٹ تھی۔ جو صارفین کے لئے بہت اسان ترتیب دیا گیا تھا اور جہاں پہ فیسٹول کے مطابق تازہ خبریں دی جاتی تھی۔ شاید ایک اچھی منظم ویب سایٹ ایک منظم فیسٹول کی علامت ہے تا ہم میں بہت خوش تھا اس کے اٹینڈ پر جب میں پچھلے فیسٹول کو دیکھتا ہوں۔
میں صرف وہاں پر پردے پر دیکھے ہوئے فلم اور فلم میکر سے کئے ہوئے ملاقاتوں کے بارے میں نہیں ساچتا بلکہ آن لائن تجربے کے بارے میں بھی بہت کچھ یاد اتا ہے۔ تقریباً آدھے فلم میکر نے مجھے کہا تھا کہ میں اُن کا فلم آن لائن لائبریری میں دیکھ سکتا ہوں حتی کہ کچھ نے مجھے محفوظ فلموں کی لینکس بھی دئے جس نے مجھے یاد دلایا کی آن لائن اور آف لائن ایک ساتھ چلتے ہے۔مزید یہاں پر ایک مقابلہ بھی ہوا جس میں لوگوں نے اپنے پسندیدہ فلم کو تھیٹر کولے جاتے ہوئے غیر آن لائن ووٹ دئے۔
میری تو سب کا خیال تھا کہ فلم انیکس ماڈل آف آن لائن فلم ڈسٹربیوشن اور آن لائن فلم فنانس زبردست تھی۔ دو تین سال پہلے اور آج کے فلم میکرز کا موازنہ کیا جائے تو دونوں بہت مختلف ہے۔ اُن کو بہت جلد پتہ چلا جب میں ایک فلم میکر فلم انیکس ہوم پیج پر بات کررہا تھا اُس نے مدالخت کی اور کہا کہ جی ہاں یہ ایک کھیل کی طرح ہے،ہے نہ؟ اور میں نے کہا جی ہاں بالکل ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے چند سالوں میں آن لائن ویڈیو نے نمایاں ترقی کی ہے۔اور ہم سب جانتے ہے کہ لوگ پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ ٹائم آن لائن گزارتے ہیں ۔ پس شائد یہ بہت جلد سمجھنا اس ترقی کی علامت ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کسی کے فلم کو پردے پر دیکھانےکے بعد اُس کے سامنے بات کرنے کا نتیجہ ہو۔
میرے فیسٹول کے تجربے سے فلم میکر کے ساتھ آمنے سامنے بات کرنے کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا اور انڈسٹری کا ممبر نے بھی مجھے بار بار یاد دلایا کہ ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہے جس میں ہم آن لائن اور آف لائن کو جدا نہیں کرسکتے۔ یہ فلم اور فیسٹول کے مستقبل کے بارے میں کیا کہتے ہے؟ یہ ہم سب نے اگلے سالوں میں دیکھنا ہے لیکن میری امید ہے کہ چیزیں مثبت ہوگی۔
میری آنے والی بلاگ میں اپنے پسندیدہ فلمیں اور فلم میکر کے ساتھ میری گفتگو کے بارے میں بات کروں گا۔پس اُس کے لئے وہاں پہ واپس آنا۔
Eren Gliden