موزیز اینڈ مایسٹروز : پٹ اور فنچر

Posted on at

This post is also available in:

 

 

سیریز کا دوسرا حصہ انتہائی قابل فلم میکرز کے جوڑوں کے متعلق۔

براڈ پٹ اور ڈیوڈ فنچر

اداکار : ڈیوڈ فنچر اور براڈ پٹ

کام       : Se7en, Fight Club, and The Curious Case of Benjamin Button

کیا آپ کو یاد ہے کہ بریڈ پٹ تھیلمہ اور لوئس کا جب صرف ایک خوش شکل دکھنے والا لڑکا تھا گہرے معاملات کو قابو کرنے والا۔ نے اس کو انہتائی قابل بنا دیا، اگر اس کواندریٹ کیا جاتا، اس کی جنریشن کا رہنما شخص۔ بیشک  وہ ٹیلر ڈرڈن میں معمہ کاسا پیش کر رہا ہو، مضبوط زہن کا جاسوس ملز یا پھر ادھورے بیانات دینے والا بینجمن بوٹن، فنچر اس وقت پٹ کے سکرین کے پیچھے کچھ بہترین سین میں موجود تھا۔

اس پر کوئی بحث نہیں ہے کہ دونوں انہتائی قابل ہیں ایک دوسرے کیساتھ کام کیے بغیر بھی،  فنچر اس کی تیز رفتاری کا زوڈئیک تھا اور پٹ نے ناقدین کو ہمیشہ جیسی جیمز کہا۔ جیتنا اچھادونوں انفرادی طور پر تھے ان کی ساتھ فلم ہمیشہ سے توقعات بڑھا دیتی۔ پٹ اور فنچر دوبارہ ٢٠،٠٠٠ لیگز انڈر دی سی بنانے کےلیے متحد ہوںگے۔

بہترین فلمیں : فائٹ کلب، شروع میں بہت بری لیکن اہستہ اہستہ محبوب ترین فلم کا درجہ لے گئی دس سالوں میں۔ جس کے مرکز میں بلیک کامیڈی تھی، فائٹ کلب نے ٩٠ کی دہائی کی تمام داد حاصل کر لی۔ ٹیلر ڈرڈن ایک ائی کان اور فائٹ کلب ایک کلچرل ٹچسٹون بن چکی تھی۔

 

مزید ویڈیوز میرے ویب ٹی وی چینل پر دیکھیں



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160