پائیدار تعلیم اور ڈیجیٹل لیٹرسی کیلۓ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس

Posted on at

This post is also available in:

ایک کہاوت ہیکہ :

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن اٹھتا ہے اور اسکو پتا ھوتا ھیکہ اس کو سب سے تیز ترین شیر سے بھی تیز دوڑنا ھے نہیں تو وہ مارا جائیگا۔

ہر صبح ایک شیر اٹھتا ھے اور اسکو پتا ھوتا ھےکہ اسکو سب سے آہستہ ہرن سے تیز دوڑنا ھے نہیں تو وہ بھوک سے مر جائیگا۔

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ شیر ہو یا ہرن جب سورج نکلتا ھے تو بہتر ہیکہ آپ بھاگنا شروع کر دیں

 

 

 

اپنے تین بچوں کو دیکھتے ہوۓ جنکی عمریں ۳ سے ۸ سال کے درمیان ہیں۔میں دیکھتا ہوں کہ انکے دماغ میں سب سے پہلے پہلے جو چیز وہ ہاتھ میں لینا چاھتے ہیں قریب پڑا ہوا سمارٹ فون یا ٹیبلٹ ہے۔اور گیم کھیلنا ، تصویریں دیکھنا  اور رابطے شروع کردیتے ہیں ۔ آجکل ٹیکنالوجی کو بہت آسانی سے رسائی حاصل ھے۔اور اسکی ایپلیکشنز اتنی زیادہ آسان اور مختلف النوع ہیں بہت آسانی سے کافی مغلق چیزیں آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔

میرا سب سے بڑا بیٹا اسکے دوست اور رشتے دار میرے ساتھ  آئی پیڈ پرشطرنج کھیلتےھیں

 

 


اسکی اینگری برڈ ایپلیکیشن کیلۓ محبت دیکھ کر میں نے یہ بات ایک نیوز ویک /ڈیلی بیسٹ لاسٹ ایئر میں کہی کہ! 

 آئیں اپنے بچوں کو انٹرنیٹ دیں تا کہ وہ اپنے لیۓ مستقبل میں جو چاھتے ہیں اسکو منتخب کریں“۔رُلی یہ بھی کہتے ہیں کہ میرے ۳ بیٹے ہیں۔میں جانتا ھوں۔اینگری برڈز طالبان کیخلاف کسی بھی اسلحے سےبہتر ہے

 

 

 

یہ تمام عمر کے لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ھے۔ میری ماں میں ایک ہلکی قسم کی پارکنسن بیماری کا پتا چلا تو ان کو آئی      کو تجویز کیا گیا ھے جسکی وجہ سے دماغ کی تربیت ہوتی ہے۔Lumosity پیڈ کی ایک ایپلیکیشن              

اور اسکو کالج کے طالب علمون کیلۓ بھی بنایا گیا تا کہ وہ اسکو استعمال کرکے اپنے دماغ کی کار کردگی کو بہتر بنا سکیں۔ میرے والد بھی اسکا استعمال کرتے ہیں اور اسکو مقابلتی اور تفریحی پایا۔

 

 

میں نے ابھی Pay wast news App کو ڈاؤنلوڈ کیا تا کہ میں افغانستان کے بارے میں براہ راست خبریں حاصل کر سکوں ۔  جہاں پر ہم نے ۱۰ انٹرنیٹ سے جڑے ۱۰ کلاس رومز کو تعمیر کیا ھے ۲ میڈیا سنٹرز اور ۲ ٹیموں کو معاونت بھی دیتے ہیں۔

 

 

ان چیزوں کو دیکھتے ہوۓ جو ہم کرچکے ہیں اور کر رھے ہیں اپنے ۵۰۰۰۰ افغان طالب علموں کیساتھ اور ترقی پذیر ممالک کیساتھ میرےخیال مٰن مجھے یہ کہنا چاھیۓ

ہر صبح کو دنیا میں ایک بچہ جب اٹھتا ہے تو اسکو معلوم ہوتا ھیکہ اسکا اس سمارٹ فون یا ٹیبلٹ تک پہنچنا ضروری ہے تا کہ وہ سیکھے اور رابطہ کرے

 

 

ڈیجیٹل خواندگی  میں سب سے پہلا قدم یہ ہیکہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس جیسے خود کار اور وضاحتی اوزاروں تک رسائی ہو سکے اور ان کو سیکھا جاۓبالکل اسی طرح  جیسا کہ میں ہر روز اپنا آئی فون اپنے ھاتھ میں پکڑتا ھوں۔کلاس رومز کا نظریہ سکول کی دیواروں سے باہر ہے۔یہ ایک ایسی سمت کی پیروی کرتی ہین جہاں ایک عمارت ہو اور اس میں وائی فائی اور  ۳ جی کا احاطہ ہو۔یا ایک مکمل علاقہ اس میں ھو۔

ایک کہانی سناتا ہوں: ایک دفعہ کا ذکر ہیکہ نیو یارک میں ایک معلم و فلمساز نے ایک ویڈیو اپلوڈکی اور اس ویڈیو کو۱۰۰۰ طلباء نے جنوبی افغانستان کے شہر ہرات میں دیکھا ۔انہوں نے اس ویڈیو میں جو کہ اس فلمساز اور معلم کے متعلق تھی اور اسکے بعد انہوں نے اپنے ویڈیو اور  پروجیکٹ  شروع کر دیۓ۔

 بچوں نے اپنے سمارٹ فوںز اور ٹیبلٹس کو پکڑا اور رابطوں کیساتھ کئی ہزار ایپلیکیشنز کو سیکھا جو کہ آنلائن مہیا ہیں ۔بچوں نے سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے زریعے تصویریں لیں اور بلاگز لکھے اور کمنٹ دیۓاور ویڈیوز اپلوڈ کیں،انہوں نے اپنے خیالات بتاۓ اور اپنی توانائی ظاہر کی ۔

فلمسازو معلم اور میں نے بچوں یہ سیکھاکہ وہ کیا پسند کرتے ہیں۔انہیں کیا چاہیۓاور کونسی چیز ہم کو متاثر کرسکتی ہے۔اس پر کچھ خرچہ نہیں تھا سواۓ اسکے کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے کؤخرچے کے۔

انہوں نے بز سکور تخلیق کیا اور تشہیری آمدنیاں جو کہ پوری دنیا  میں لا متناھی مواد اور انکے خیالات کی عکاسی کرتی ہیں۔انہوں نے اپنی اور ہماری زندگیوں میں ایک تبدیلی پیدا کی۔یہ ہر اس جگہ میں وقوع پذیر ہوتا ھے جہاں سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس ہوتے ہیں

 

 

 

 

ہر صبح کو دنیا میں ایک بچہ جب اٹھتا ہے تو اسکو معلوم ہوتا ھیکہ اسکا اس سمارٹ فون یا ٹیبلٹ تک پہنچنا ضروری ہے تا کہ وہ سیکھے اور رابطہ کرے۔

 براہ مہرابانی میرے زاتی فلم اینکس کے صفحے پر آئیں اور مجھے سبسکرائیب کریں مہربانی کر کے وومنز اینکس کےصفحے کو بھی سبسکرائیب کریں تاکہ آپ کو تازہ معلومات مضامین اور ویڈیوز مل سکیں

 فرانسسکو رُلی

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160