وقت کی پابندی

Posted on at


پابندی وقت کا مطلب ہے کہ تمام کاموں کو اپنے مقررہ وقت پر انجام دینا پابندی وقت انسانی زندگی میں بے پناہ اہمیت رکھتی ہے دنیا میں پابندی وقت کا بہت خیال رکھا جاتا ہے فیکٹری ہو یا کار خانے اور اس کے علاوہ تمام دفاتر بھی اپنے مقررہ وقت پر کھلتے ہیں اور مقررہ وقت پر بند ہوتے ہیں پوری دنیا کا نظام وقت کی پابندی کے مطابق چل رہا ہے سورج اپنے مقررہ وقت  پر طلوع ہوتا ہے اور اپنے وقت کے مطابق غروب ہوتا ہے چاند کے طلوع ہونے اور غروب ہونے کا بھی وقت مقرر ہے


 



سیارے اپنے مدار میں اپنے وقت کے مطابق گردش کرتے ہیں ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ ہیں جو وقت کی قدر نہیں کرتے اور اپنا قیمتی وقت فضول کاموں میں برباد کرتے ہیں اور اپنا مستقبل خراب کر لیتے ہیں جو لوگ وقت کی قدر کرتے ہیں معاشرے میں عزت اور مقام حاصل کرتے ہیں  ہمارے ملک میں بہت سے تعلیمی ادارے ہیں جو وقت کے مطابق کھلتے ہیں اور وقت پر بند ہیوتے ہیں ریل گاڑیاں،ہوایٗ جہاز،ٹایم ٹیبل کے مطابق چلتے ہیں کیا ہی آچھا ہوتا کہ انسان کی زندگی میں وقت کی پابندی اُجاگر ہو جاےٗ تو معاشرتی ترقی کے ساتھ ساتھ ملک بھی ترقی کرے گا



 ترقی پذیر ملکوں کی کامیابی کا راز ہی وقت کی پابندی ہے اور وہ قو میں کبھی ترقی نہیں کرتی جو وقت کی پابندی نہیں کرتی اس طرح نماذ دن میں پانچ مرتبہ باجماعت مقرر وقت پر ادا کی جاتی یےاس سے وقت کی پابندی کی اہمیت کا انداذا ہوتا یے لہذا ہمیں بھی چاہیے وقت کی پابندی کریں اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں




About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160