پاکستانی سیاست کی حقیقی کشمکش

Posted on at


 

موجودہ کشمکش کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کی اصل وجوھات تلاش کی جائیں۔ چونکہ پاکستان اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے ۔ جو عوامی تحریک کے نتیجے میں وجود میں آیا۔ ہندوستان کے مسلمانوں نے بجا طور پر دعوٰی کیا کہ وہ ایک علیحدہ قوم ہے۔

 

 

 

 

 

 

اس لئے انہوں نے ریاست حاصل کرنے کئلیے آزادی کی تحریک چلائی تاکہ آزادی سے اپنی مذہبی  رسومات ادا کر سکیں۔ جہاں وہ اپنے دین کے قوانین کا نفاذ کر سکیں۔ جو صرف نماز و روزہ کی آزادی کی حد تک محدود نہیں بلکہ مسلمانوں کے عقیدے کی تکمیل کے لئے بھی ضروری تھا۔

 

 

 

 

 

 


مسلمانوں کا ہر فعل اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت کے تابع ہے۔ مسلمان اقلیت کو ہندو کی بھاری اکثریت سے ممتازاور نمایاں ہونے کئلیے جدوجہد کی گئی۔ اسلام کو مٹانے اور لوگوں کو لادین بنانے کی پوری کوشش ہونے لگیں۔ قائداعظم نے پاکستان اسلام کے نام پر بنایا تھا۔ لیکن آج کے حکمرانوں نے پاکستان کو پستی میں ڈال دیا ہے۔

 




About the author

160