مورننگ شوز !!

Posted on at




کچھ عرصہ پپہلے کی بات ہے جب صبح کےوقت ہم tv چلاتے تھے تو صبح کے وقت تلاوت قرآن پاک ہوتی تھی اس کے بعد بچوں کے لئے کارٹون جن میں نمایاں عینک والا جن تھا لگتا تھا پر اب عجیبو غریب مورننگ شوز کا رواج ہو گیا ہے.
 
tv NBC سب سے پہلا مورننگ شو ١٤-١-٥٢ میں امریکا کی
      سے چلایا گیا. ٦٠ سال تک یہ شو جس کا نام تودے شو تھا ریٹنگ میں سب سے اپر رہا اس ک بعد کچھ اور بھی چھوٹے چینلز نے اسے نکل کیا 

اس مورننگ شو کی دور میں شامل ہو گئے. ان شوز کو ڈرامائی ٹریکے سے پیش کیا جاتا ہے


     پاکستانی مورننگ شوز میں تو شادیاں کروانے، ناچوانے، اور فحاشی پھیلانے کا رواج چل نکلا ہے.مذہب اور ہماری روایات کے بلکل برعکس یہ شوز ہماری نسل کی بربادی کا باہس بن سکتے ہے اور بن بھی چکے ہے. اگر معاشرے میں سدھار لانا ہے تو ہمیں اس قسم کے شوز مے کچھ تبدیلیاں لانی ہو گی ایسے شوز لانے ہوں گے جن سے لوگوں کو فائدہ ہو اور اس سے مستفید ہو سکیں.

    اگر ہمیں اپنے ملک مے تبدیلی لانی ہے تو ہمیں بہترین مورننگ شوز کا انتخاب کرنا ہو گا جن مے معلومات زیادہ ہوں اور فضولیات کم ہوں  اور ایسے شوز بنایں جن سے سب مستفید ہو سکیں.  



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160