ڈیجیٹل خواندگی سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کی ساتھ

Posted on at

This post is also available in:

:پیارے طلباء

 

ہم سب جانتے ہیں کہ "ہر صبح دنیا میں، ایک بچہ جاگتا ہے۔" یہ وقت ہے کہ افغان بچے جاگیں اور جانیں کہ انہیں کہا تک پہنچنا ہے۔ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ دینے کا مطلب سیکھنا اور رابطہ کرنا ہے اور یہ اچھا ہے ہماری طالبات کے لیئے جو کہ ہماری کمیونٹی میں فہرست میں سب سے اوپر ہیں، جیسا کہ یہ انہیں اپنی ذات کو بیان کرنے اور کمیونیکیشن کے آلات تک رسائی دے گا۔ یہ طلباٗ کو اس قابل بھی بناتا ہے کہ انٹرنیٹ کے ساتھ آن لائن تعلیم اور ڈیجیٹل خواندگی کے لیئے مربوط ہوں۔

پچھلے ہفتے نیویارک سٹی میں، ہمارے دفتر نے ٹیبلٹس اور سمارٹ فونز بہترین طلبااور لکھاریوں کو دینے کا فیصلہ کیا تا کہ وہ دوسرے طلباٗ کو ہماری آن لائن کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیئے راغب کر سکیں اور انہیں اس قابل بنا سکیں کہ وہ ڈویلپمنٹ آلات کے ساتھ سیکھ سکھیں جس میں ہزاروں آن لائن ایپلیکشنز شامل ہیں۔ طلباٗ تصویریں لے سکتے ہیں، بلاگ لکھ سکتے ہیں اور تبصرہ کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ فرانسسکو رولی کہتا ہے"انہوں نے ہمیں اپنا نقطہ نظر دیا اور اپنی قابلیت کا اشتراک کیا۔"اس اثنا میں نیویارک سٹی میں، انہوں نے یہ طے کیا کہ مستقبل کی ادائیگی کے لیئے بٹ کوائنز کا استعمال کرنا ہے۔ برائے مہربانی پڑھیں"جیسا کہ سماجی میڈیا کی حکمت عملیاں تیز کرتی ہیں، فلم انیکس اور میرل لائنچ بٹ کوائنز کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں" مائیک سوینی۔

 ہمارے دفتر میں کابل میں

 

، ہماری خواتین کی کھیل کی ٹیم نے ایک فائنل ٹورنامنٹ کے لیئے مقابلہ کیا اور دوسری جگہ حاصل کی، اگرچہ جیتنا یا ہارنا اتنا زیادہ اہم نہیں۔ ہم خواتین کی تعداد دیکھ کر خوش ہیں جنہوں نے اس کھیل میں حصہ لیا جس کے ذریعے وہ ایک صحتمندانہ اور خوشحال زندگی گذار سکتی ہیں۔ ہماری پیداواری ٹیم نے ایک وڈیو بنائی،" راک بینڈ میوزک کے لیئے ووٹ" کے لیئے۔ یہاں پر کچھ مضامین ہیں جو آپ پڑھ سکتے ہیں: #نوری، فرید کوٹ، اور # مورچہ راک بینڈ موسیقی بجاتا ہے افغانستان میں امن کے لیئے۔

ہرات میں ہم نے طلبا کا  فائنل امتحان لیا سکولوں میں اور ہماری طالبات ان کے امتحانوں میں مصروف تھیں۔  ان میں سے کچھ یونیورسٹی میں داخلے کے لیئے کونکر امتحان کی تیاری کی۔ ہم ان سب کی کامیابی کے لیئے دعاگو ہیں۔ ہم نے طلبا کو آمدنیاں بھی ادا کیں جو کہ ہمارے طلبا بلاگرز نے کمائی تھیں اور انہوں نے ابھی معاشی خودمختاری کو منایا۔

 

 

 

اس ہفتے، بہترین خاتون پرفارمر آرزو جوادی ہے زیادہ بز سکور کے ساتھ ۔ اور بہترین مرد بلاگر زیادہ بز سکور کے ساتھ جمیل یوسفی ہے۔

ایک دفعہ پھر میں آپکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی آپ کی شرکت اور سخت محنت کے لیئے۔ 

  رویا محبوب

 

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160