برصغیر کے مذاہب

Posted on at


برصغیر پاک و ہند اور جنوبی ایشیا کے باقی علاقے جن کو اپنی تاریخ اور تہذیب و ثقافت کے بنا پر دنیا کے باقی ممالک اور علاقوں سے ایک منفرد اور نمایاں مقام حاصل ہے۔یہاں کی تہذیب بہت پرانی ہے سب سے پہلے یہاں ہندومذہب کے ماننے والوں کا تذکرہ ملتا ہے۔ ہندو مذہب ایک نہایت قدیم مذہب ہے۔جو صرف برصغیر میں ہے دنیا کے باقی علاقوں میں بہت کم کوئی ایک یا دو اس کے پیرو کاروں کا حوالہ ملتا ہے تاہم انڈیا اس مذہب کا گڑھ تھا۔اس مذہب میں لوگ چار زاتوں پر مشتمل ہیں۔



پہلی زات برہمن ہے جس کے لوگوں کو نہایت قابل عزت سمجھا جاتا ہے۔یہ پیشے کے لحاظ سے ٹیچر،پنڈت اور حکومتی زمہ داریوں کے حامل افراد ہوتے ہیں دوسرے نمبر پر کھشری ہیں جن کا کام حفاظتی ذمہ داریوں کو سنبھالنا ہے فوج کی ذمہ داری انہی کے پاس ہوتی ہے۔تیسرے نمبر پر ویش ہیں جو کہ ہر لحاظ سے درمیانے درجے کے لوگ ہوتے ہیں۔جو کہ نیچ ذات کے لوگوں اور اعلیٰ ذات کے لوگوں کے درمیان رابطے کا کام بھی سر انجام دیتے ہیں۔آخر میں ویش آتے ہیں جن کو ہر لحاظ سے کمتر سمجھا جاتا ہے



اونچی زات والے ان سے بات کرنا بھی اپنی توہین سمجھتے ہیں اور ان کی چھوئی ہوئی چیز اونچی ذات والوں کے نزدیک ناپاک سمجھتی ہے۔وہ اس کا استعمال اپنے لیئے گناہ سمجھتے ہیں۔لوگوں کے درمیان زاتوں کے فرق نے ان کے درمیان بڑی نفرت پیدا کر دیتی تھی۔نیچی ذات کے لوگ اونچی ذات والوں سے کافی نفرت کرنے لگے تھے۔




About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160