مچھلی کا رشتہ پانی سے

Posted on at


مچھلی بھی الله کی مخلوق کا حصہ ہے مچھلی اور پانی کا دوست محبت کا ہے جو پانی کی طرح گہرا ہےمچھلی کی زندگی پانی ہے مچھلی پانی کے بنا کچ نہیںمچھلی پانی کی رانی ہے مچھلی پانی کی دلہن اور ملکہ ہے مچھلی کا گھر پانی ہے زمین پر اس کا کوئی مقام نہیںمچھلی پانی میں خوش اور زندہ رہتی ہے ہے وہ پانی میں کھیلتی ہے ادھر ادھر جھومتی ہے ناچتی ہے اور تہرتی ہے پانی مچھلی کی زندگی ہے پانی نہ صرف انسانی زندگی کے لئے ضروری ہے بلکہ تمام جاندار چیزوں کے لے ضروری ہے مچھلیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں مچھلی پانی کے لئے اور پانی مچھلی کے لئے ایک انمول تحفہ ہے پانی تو انسان کے لے پودوں کے لئے اور ہر جاندار کے لئے انمول تحفہ ہے ہے ہر جاندار اس کے بنا ادھورا ہے اس کے بنا ان کی زندگی ناممکن ہے مچھلیاں بہت رنگوں کی ہوتی ہیں نرمو ملائم ہوتی ہیں یہ گہرے پانی میں رہنا زیادہ پسند کرتی ہیں مچھلیاں بہت دل کش ہوتی اور پانی میں کشش ہوتی ہے جو ہر چیز کو اپنی طرف کھنچتی ہےمچھلی کی زندگی سادگی اور خاموشی سے گزرتی ہے ان کی زندگی بہت حیرت انگیز ہوتی ہےہے پر ان کی زندگی میں بہت سکوں ہوتا ہے جب مختلف قسم کے رنگوں کی مچھلیاں اکھٹی ہوتی ہیں تو دھنک کی مانند لگتی ہیںمچھلی کا رشتہ پانی سے زندگی کا ہوتا ہے اور زمین سے موت کا خشک زمین مچھلی کے لے زہر سے کم نہیںمچھلی کو خوراک بھی مچھلی سی ہی ملتی ہے سمندر کے پانی میں مچھلیوں کے گھر بننے ہوتے ہیں وہ آپنے گھر پانی کی گہری میں بناتی ہیں کچھ مچھلیاں خود کو مٹی میں چھپا لیتی ہیں کچھ پتھروں میں چھپ جاتی ہیںہے پر ان کی زندگی میں بہت سکوں ہوتا ہے جب مختلف قسم کے رنگوں کی مچھلیاں اکھٹی ہوتی ہیں تو دھنک کی مانند لگتی ہیںمچھلی کا رشتہ پانی سے زندگی کا ہوتا ہے اور زمین سے موت کا خشک زمین مچھلی کے لے زہر سے کم نہیںمچھلی کو خوراک بھی مچھلی سی ہی ملتی ہے سمندر کے پانی میں مچھلیوں کے گھر بننے ہوتے ہیں وہ آپنے گھر پانی کی گہری میں بناتی ہیں کچھ مچھلیاں خود کو مٹی میں چھپا لیتی ہیں کچھ پتھروں میں چھپ جاتی ہیںکہ جیوں گی میں کیسے بن پانی کے پانی بھی کب تک مچھلی کی حفاظت کرے گا لاکھ بچاے موت تو انی ہے جدید دور میں مچھلیوں کی افزائش نسل کے لیے فش فارم بناے گے ہیں جس کی مدد سے ان کی نسل بڑھ رہی ہے مچھلیاں پانی کا زیور ہوتی ہیں مچھلی اور پانی کا رشتہ بہت صاف اور انمول ہوتا ہے 



About the author

160