صحت مند قلب کے مفاد میں

Posted on at


دل انسان کا ایک ایسا عضو ہے جس کے زریعے انسان کا سارا نظام چل رہا ہے۔ انسان کی زندگی کا دارومدار دل پر ہے۔ اس لیے ہر کوئی اپنے دل کا خاص خیال رکھتا ہے۔

ایسے افراد جو کہ دوران گفتگو "میں" یا "مجھے" اور "میرے" کا استعمال عام طور پر کرتے ہیں ان میں امراض قلب کی شکایات دوسرے افراد سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ سان فرانسسکو میں ہونے والی ایک تحقیق کے بعد اس کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد خود غرض یا مطلب پرست ہو جاتے ہیں ۔

یہ لوگ محض اپنی زات کو محور بنا کر رکھنے کی صورت میں دوسروں کے لیے ناپسندیدہ سمجھے جاتے ہیں جس کا نتیجہ آخر کار یہ نکلتا ہے کہ وہ ڈیپریشن کا شکار ہوتے ہوئے تنہا رہ جاتے ہیں اور یہی چیز ہارٹ اٹیک میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

ڈاکٹر پون کا کہنا ہے کہ میں، ہم یا تم میں سے اگر صرف "تم" کا لفظ گفتگو میں شامل کیا جائے تو یہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہےجو کہ وزن کے اعتبار سے بھی زیادہ ہے اور حجم کے اعتبار سے بھی جبکہ "ہم" تو ایسا لفظ ہے جو کہ ساری دنیا میں صحت مندانہ قلب کے مفاد میں ہے



About the author

kanwalkhan

My name is Huma Khan. I am a student of B.S gender studies. I was in search of a platform for showing my abilities to the world by writing blogs. Now, i found filmannex for showing my passion about writing blogs. And i am very happy being a part of…

Subscribe 0
160