زندگی کو جیو تو جانوں

Posted on at


زندگی الله کا دیا ھوا بہت بڑا تحفہ ہے زندگی خوبصورت تو ہوتی ہے پر ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتی زندگی حسسین ہوتی ہے پر آسان نہیں زندگی کچھ تو سمندر کی لہروں کی طرح ہوتی ہے جو خوشی سے لہراتی ہوئی کنارے کا رخ کرتی ہے اور زندگی کے کچھ لمحے سحرا جیسے ہوتے ہیں جو خوشی سے لہراتی ہوئی کنارے کا رخ کرتی ہے اور زندگی کے کچھ لمحے سحرا جیسے ہوتے ہیں جو خوشیون کا انتظار کرتے ہیں سچ زندگی دلی کا نام ہے زندگی کی قیمت بہت کم ہوتی ہے زندگی کی خوبصورتی بہت انمول ہوتی ہے بہت کم ہوتی ہے زندگی سوالوں کی مانند ہوتی ہے ایک کا جواب ڈوندو تو دوسرا سوال سامنے آ جاتا ہے زندگی امید پر کیم ہوتی ہے ہمیں مشکل وقت میں امید کا سہارا نی چھوڑنا چائے زندگی پھولوں کی سیج نہیںپھولوں کے ساتھ کانٹے بھی لازمی ہوتے ہیں .زندگی حسین ہے پھولوں کی طرح لکین زندگی بھی پھولوں کی طرح جلد ہی ختم ہوجاتی ہے .زندگی میں کچھ ہی لمحے ایسے ہوتے ہیں جس میں ہم خوشیوں کو قید کرنے کی کوشش کرتے ہیں .زندگی میں کچھ ہی لمحے ایسے ہوتے ہیں آزادی سے جیتتے ہیں اپنی زندگی انجوائے کرتے ہیں کامیابی حاصل کرتے ہیں خوشیاں مناتے ہیں .اور اس کی ساتھ ساتھ ایسے لمھے بھی اتے ہیں کہ زندگی دکھوں سے بھر جاتی ہے .اور ایسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جنہیں ہم چیلنج سے حل کرتے ہیں ہمیں زندگی کی مسائل کو حل کرنے کے لے ہر وقت تیار رہنا چایے کہ زندگی دکھوں سے بھر جاتی ہے .اور ایسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جنہیں ہم چیلنج سے حل کرتے ہیں ہمیں زندگی کی مسائل کو حل کرنے کے لے ہر وقت تیار رہنا چایے اس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی دکھوں کی بغیر ہے .زندگی ایک حسین تحفہ ہے باقی سرے تحفے زندگی کے بغیر ادھورے ہیں پھولوں کی سیج نہیں پر کانٹوں کا حصہ ہےزندگی میں خوشیوں سے زیادہ غموں کا سامنا کرنا پڑتا ہے.زندگی غموں کا دوسرا نام ہے زندگی کھیل ہے زندگی ایک مضمون ہے جس میں دوستوں کو جمع کرو دشمنوں کو منفی کرو غموں کو تقسیم کرو خوشیون کو ضرب دوکسی کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے جس کے لئے وہ جدوجہد کرتا ہے زندگی کی اصل خوشی والدین اور دوستوں کی خوشی میں ملتی ہے زندگی ایک جوہ ہے کبھی ہار کبھی جیت جن کی زندگی میں سکوں نہیں ہوتا ان کی زندگی کا جینا عزاب بن جاتا ہے زندگی ایک شباب ہےزندگی ایک کھلی کتاب کی طرح ہے زندگی بیوفا ہوتی ہے یہ کسی سے وفا نی کرتی زندگی الله کی امانت ہے جو ہم نے ایک دن لوٹانی ہے زندگی ایک دن ختم ہو جاے گی زندگی کو خوب جیو زندگی آخر زندگی ہے جیو تو جانوں زندگی حقیقت ہے



About the author

160