جب میں چوٹی تھی

Posted on at


جب میں چوٹی تھی خوب شرارتیں کیا کرتی تھی اور خوب مزہ اتا تھا 

اور دادی اور امی خوب مزے مزے کی کہانیاں سناتی تھی .اور محلے میں دوسری سہیلیوں کے ساتھ کھیلنا بوہت ہی اچھا لگتا تھا اور سب بوہت پیار کرتے تہے جب جب بڑی ہوتی گئی تب تب مسلے بھڑھتے گئے ،

گھر کے سارے کام کرنا روٹی پکانا اور برتن دھونا تو روز کا معمول بن گیا اور ایک دن ایسا بھی آیا جب ماں باپ بھن بھائی سب کو چھوڑ کر جانا پڑھا                   

اور دوسرے گھر کو سنبھالا ایک عورت کا جو اصل گھر ہوتا ہے ووہی گھر شوہر کا گھر ہے اسے وہاں سکون اور اطمینان ہوتا ہے اگر اسے اچھا شوہر ملے ،اسی لئے سب بہنوں کے لئے میری بھی یہی دعا ہے کہ سب اپنا گھروں میں آبادرہیں ،

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160