ویڈیو ایڈیٹنگ کا عمل: Sem Maltsev

Posted on at

This post is also available in:

Hi Everybody,

آج میں افغان ایپی سوڈ کےایڈیٹنگ کےعمل کواپ کےساتھ شریک گروں گاـ

 جبکا مقصد اسکے جیسے ویڈیو بنانے ہےـ

1ـ میں یہ ںہیں جانتا editing کےلیے کونسی سافٹ وئیر استعمال کرتےہے یہ سب ایک جیسےہےلیکن میں آپ کو ADOBE PREMIERE CS6 کو استعمال کرنے اور سیکھنےکا مشورہ دوںگاـ میری بلاگ پڑھیں، کہ کیوں میں نے FCP 7 پر Adobe Premiere CS6 کوترجیح دی ـ

 

2ـ آپکو ایک پروگرام کی ضرورت ہے حبکا نام PluralEyes 3 ہےـ کیوں کہ ہم ویڈیو کو DSLR کمیرہ کساتھ بناتےہےـ ہم بیرونی اوازوں کو دوسرے الے Zoom H4n کساتھ ریکارڈ کرتےہےـ  اور بعدی پروڈکشن میں ہم کیمرے کے آواز کو بیرونی ریکارڈ شدہ آواز سےتبدل کرتےہے(separate .WAV file)۔

 

3ـ سب سےپہلےاپ نےویڈیواوراواز کو ایک ٹایم لائن پر لگانا ہوتا ہے اور ویڈیوں کوآواز کسیاتھ PluralEyes 3 کےاستعمال سے ہموقت کرنا ہوتا ہے۔

 4ـ  دوسرا مرحلہ صفائی کا ہوتا ہےـ اپ کو ویڈیوی میں جانا ہوتا ہےاور غیرضروری چیزوں اور جہاں پرلوگ غلطیاں کرتےہے ان کو ایڈیٹ کرنا ہوتاہےـ

5ـ کمیرہ ایک تعارفی حصہ'' شروع میں ایک اچھا سا عنوان لکھے اور اگر۔۔۔۔۔  ہوایک علامت کا استعمال بھی کرے ـ اور ایک اچھے میوزیک کا استعمال بھی اچھی بات ہےـ

ان آئیر اور تعارفی  متن جو میں استعمال کرتاہوں

Adobe Garamond Pro Font ضروریہ کوشش کرے کہ تمام موقعوں پر ایک ہی فونٹ کا استعمال کرےـ

6ـ اخری حصے میں بھی وہی کام کریں ـ علامت استعمال کرے اورکاروئی کےلئے حکم دے۔


7ـ  انٹرویوں شدگاں اورانٹرویورز کےلئے pop-in titles عنوان تیار کرے

 

8ـ فلم انیکس کا ابی نشان استعمال کرے20-3 %  دھندلےپن کساتھ

9ـ  اگر مناسب ہوتو b-rolls فہرست بھی ڈالس ـ

10ـ  رنگوں کا چناو:  افغان پرسپیکٹوں ابپی سوڈ کےلئے سیاہ سفیدرنگ استعمال کرےـ

11ـ آڈیوں کی سطح چیک کریں اور یہ یقینی نبائے کہ یہ میوزیک کساتھ ایک جسے سطح  پرہےـ

12- اس منصوبے کو ایک ویڈیوفائل میں برامد کریں H.264 codec اپ ایک پیش سیٹ منتخب کرسکتے ہیں Youtube HD 1080p 29.97 یقنی بنائیں کہ ہدف کی بٹ کی شرح2.2 Mbps  ہو ـ

 


میں امید کرتاہوں کہ یہ مینول افغان فلمسازوں کےلئے حوصلہ افزا اور مددگار ہوگا جونیویارک میں فلم انیکس پروڈکشن کی مددکرے گا ـ اس یفتے نبائے گئےفلمین

Produced Films on this week:

1. Aplicaciones en español de Cupcake Digital con Carmen Hernandez y Jennifer Powers

2. Cupcake Digital's Susan Miller on Common Core Curriculum

3. Sydney Williams on the Philosophy of the Bonaventure Boys Home

4. Hon. Cline A. Glidden, Jr. on Bonaventure Boys Home

5. Success Stories of Bonaventure Boys Home with Cline A. Glidden

6. Public Service on the Cayman Islands with Cline A. Glidden


Sem Maltsev

   



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 202
160