رویا محبوب ڈیجیٹل میڈیا، کابل میں TEDx اجلاس میں خواتین کی ادکارتا افغانستان بحث

Posted on at

This post is also available in:

Kabul City Center Mall

رویامحبوب افغان سٹیڈل سافٹ وئیراجیکٹ کے مالک نے پـچلھے ہفتے کابل میں افغانستان سے  TEDX کو ایک تقریرکی، جواسکی پہلے تقریرتھی افغانستان میں ـ

 

TED  میٹنگ کا ایحنڈا/تھیم تھا ـ "غیریقینی کافن"TED.com  کہتاہےـ

ہم نے ایک جگہ سے شروع کیا افغانستان: ایک جگہ جو مسلسل خبروں میں ہیں منفی وجوہات کے لیے، ساتھ میں تاریخ، ثقافت اورملے جلے لوگوں اور رویات جو ایک دوسرے کے برعکس ہے کے لیے مشہور ہےـ

کابل: جو کہ شہنشاہوں کا شہر ہے فاتحوں، فن کا اورشاہ اورمیرکا، اورشاعروں اورلکھنے والوں کا، تباہی کا اور خانہ جنگی کا، خطرناک جرائم کا اوربڑے ازیتوں کا تاہم امیدوں کا اور ترقی کا اور کل کا شہر بھی ہےـ ہم لوگوں کے ایک مجسمے سے ملے، تاریکین سے، افغانیوں سے، فنکاروں سے، طلباء سے، تاجروں سے اورترقی پسند کام کرنے والوں سے اور ہم نے معلوم کیا کہ وہ تمام اپنے گردوپیش سے متاثرہیں ـ اور ان لوگوں کے لیے جن کے لیے وہ کام کرتے ہیں اور جن سے منسلک ہے اور لوگوں کے لیے جن کے لیے وہ یقین رکھتے ہیں کہ افغانستان انکا مستقبل ہے ان تمام سے متا ثراورپرامید ہے ہمیں معلوم ہوا کہ لوگوں کا یہ مجمہ پختہ ارادہ رکھتے ہیں کہ TEDکولائنگےـ اور کابل کی اہمیت کوپھیلانے کے لیے مثبت سوچـتے ہیں اس کے سچے تشدد، جنگ اورحملوں کی تاریخ ہے تا ہم وہاں پر سچے افغانستان کا دل دھڑکتاہے جوکہ ایک نیا مہربان، تجارتی، تعمیری، خیال کرنے والا، اورسمجھنے والا ملک ہوگاـ

 

 

 

 

 

 

Read more at TED.com

com پرمزید پڑھیےـ

 

اپنی تقریرمیں رویا نے بتایک کہ کیسے عورت کوسوشل میڈیا اورسوشل نیٹ ورک اور سافٹ وئیر کےذریعے مذید اختیارات دے جاسکتے ہیں ـ سوشل میڈیا اورسافٹ وئیر کوافغانستان میں خواتین کوتقویت دینے کے لیے استمعال کیا جاسکتاہے مثال کے طورپرافغان خواتین اپنی علم کواستمعال کرکےجوکہ فلم انیکس کے بلاک سے متعلق ہے کواستمعال کرکے اثر اندازہوسکتی ہےـ اورسائیٹ پرپیسےکماسکتی ہےـ عورتوں کے لیے زیادہ معاشی واقع انہیں کم مخالفت کی طرف لےجائیں گےـ

اس نےیہ بھی بتایا کہ کیسےافغان یونیورسٹی کےطلباءبلاکلنگ کواستمعال کرکے کماسکتےہیں اورفلم انیکس کے پلیٹ فارم سے Your Buzzسے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ـ اور کیسےآن لائن انکیوبیٹرافغان خواتین کی مدد کرسکتاہے اورساتھ ہی ایگزامزسافٹ وئیرکا پس منظراورمقاصد حاصل کرسکتاہےـ

 

 

نیچے انکامکمل پیشکش ملاخطہ کریں 

http://capitalpartners.filmannex.com/blog/bid/161516/Roya-Mahboob-Discusses-Digital-Media-Women-s-Empowerment-at-TEDx-Meeting-in-Kabul-Afghanistan



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160