فلم اینکس کے ویب ڈیولپر مائیکرو بلاگنگ اور نئے بز بٹن کے بارے میں بتاتے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

 

فلم اینکس کے آنے والے نئے پہلؤوں کی بنیاد پر ہم نے اپنے ویب ڈیولپر لورنزو میریجی سے کچھ سوالات پوچھنے کا فیصلہ کیا۔ جن کا تعلق اِن نئے اور اہم پہلؤوں سے ہے اور یہ کہ کسطرح یہ صارفین کی آمدنی میں مدد کرینگے۔

 

فلم اینکس: ۔ فلم اینکس کے آنے والے اہم فیچرز میں ایک چیز مائیکرو بلاگس ہے یہ کیسے کام کرتا ہے۔

لورینزو میریجی:۔ مائیکرو بلاگس، فلم اینکس کے لئے اہم ہونگے کیونکہ ان کے ذریعے صارفین براہ راست ایک  دوسرے سے رابطے میں رہیں گے انفرادی طور پر بھی ہوسکتے ہیں۔ ان میں وہ لوگوں کو جوڑ سکتے ہیں اور انھیں        کر سکتے ہیں جسطرح کہ  ان سے منسلک ہونے کے لیئے لِنکس بنا کر      #content  اور  @person  پر ہوتا ہے ۔یعنیtwitterکرسکتے ہیں جسطرح کہ  #hashtag

فلم اینکس:۔ نیا بز بٹن دوسرے  شیئرنگ بٹنز  میں کسطرح مختلف ہے؟

لورینزو میریجی:۔ ہمارے شیئرنگ بٹنز میں بز بٹن کی حیثیت بِیٹا کی ہے۔ یہ فلم اینکس کے مرکز سے منسلک ہے۔ ہم دوسرے شیئرنگ بٹنز کو مکمل طور پر ہٹانے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔ تاکہ یہ نئے فلم اینکس پر واحد بٹن رہ جائے۔

 

فلم اینکس:۔  نئے پہلوؤں کی تخلیق کے پیچھے کیا نظریہ کا ر فرما تھا۔ اور یہ دو سرے فنکشنز جیسے کا نٹٹ فلو سے کسطرح منسلک ہے؟

لورینز و میریجی:۔ فلم اینکس  کے بانی فرانسکو رولی کا آئیڈیا ہے کہ فلم اینکس کے لئے ایک نیا شیئرنگ بٹن بنایا جائے جو مرکزی ویب سائٹ سے منسلک ہو (اور یہ جلد ہوگا) اسلئے نیا بز بٹن ہم نے بنا یا۔ یہ پوری طرح کا نٹنٹ فلو سے منسلک ہے اور کا نٹنٹ فلو کو صارف کے لئے بہتر طور پر ظا ہر کرتا ہے۔ دوسرے صارفین کے کا منٹس کے ساتھ یہ صارف کے تجربے کو زیا دہ لا ثانی اور زیادہ پابند بنا ئے گا۔

فرشتہ فروغ ۔ فلم اینکس سینئر ا یڈیٹر

برائے مہربانی فلم اینکس پر وزٹ کریں ، میرا ذاتی صفحہ ، اور تصدیق کریں۔

برائے مہربانی ویمن اینکس بھی وزٹ کریں اور اپ ڈیٹس ۔ آرٹیکلز اور وڈیوز کیلئے سبسکرائب کریں۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160