بز بٹن کو متعارف کرانا :مزید آمدنی ہیدا کریں اور نۓ الحاْْْْْق حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:

اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ میں  اپنا بز بٹن ایمبیڈ (شامل )کریں،،،جب کوئی ایسا شخس جو کہ فلم اینکس کا ممبر نہیں ھوگا تو اس کو آپ کی طرف سے فلم اینکس میں شامل ھونے کا دعوت نامہ ملیگااور آپ کے رجسٹریشن پیج  پر پہنچ جائیگا اور آپ سے ملحاق ھو گا۔


بز بٹن کو کہاں ڈھونڈا جاۓ؟،


آپ کا زاتی بز بٹن  کوڈ آپ کے ارن مور(مزید کمائیں) کے پیج پر ملیگا۔بالکل آپکے زاتی رجسٹریشن کے یو آر ایل کے نیچے۔۔


 



اپنا بز بٹن اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ میں ایمبیڈ کریں تا کہ آپ کے سامعین فلم اینکس پر آپ کیجانفاری حاصل کرسکیں اور اس پلیٹ فارم میں شامل ھو سکیں۔اور آپ کیلۓ یہ ایک زیادہ بز سکور کا سبب اور زیادہ آمدنی کا سبب بنے گا۔


جب فلم اینکس کا کوئی ممبر آپ کی ویب سائیٹ سے بز بٹن کو کلک کریگا تو یہ آپ کا بز سکور بڑھانے میں مدد گار ثابت ھو گا۔اور جلد ہی یہ آپ کے مواد کے بہاؤ میں ضم کر دیا جائیگا۔



یہ مت بھولیں کہ آپ فلم اینکس پر کئی طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔


اپنے مواد کیساتھ :بز سکور کا شکریہ کہ یہ آپ کے مواد کے معیار کو جانچتا ھے۔اور آپ کی پہنچ اور تاثیر کو بھی۔۔آپ اپنے آرٹیکلز اور فلموں کے زریعے پیسے کماتے ہیں۔


ملحقہ پروگرام کیساتھ:آپ اپنے ملحقہ لوگوں کی وجہ سے ۲۰ فیصد رقم کماتے ہین۔


آج ھم فلم اینکس کے بز بٹن کیساتھ ایک اور چیز کا تعارف کرانے جارھے ہیں جس سے آپ رقم کما سکیں گے۔آپ ھر بلاگ اور مووی کے پیج پر بز بٹن دیکھ چکے ہیں۔جب آپ اسکو کلک کرتے ہیں تو یہ آپ کے بز اور آمدنی کو بڑھانے میں آپ کی مدد کرتا ھے۔


اب بز بٹن آپ کو اپنی ویب سائیت کیلۓ اور بلاگ کیلۓ بھی مہیا ھے اس سےآپ اپنی فلم اینکس پروفائل کو مزید پھیلا سکتے ہیں اور مزید لوگوں کو اسکے ساتھ ملحق کر سکتے ہیں۔


آپ سے ملحق شدہ لوگوں کا ڈیٹا بیس  آپ کو مہیا ھوگا جسمیں آپ ان سب لوگوں کو دیکھ سکیں گے جو آپ کی وجہ سے ملحق ھوۓ اور اس سے ان کے ساتھ رابطے میں رھیں گےا ور ان سے اگے مزید لوگوں کی شماریات حاصل کر سکیں گے۔


فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ ٓپ سے مز ید آنیوالی اپ ڈیٹس رہ نہ جائیں۔


 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160