سوشل میڈیا، پائیدار بزنسز اورتعلیم کےلئےوکیشنل ایجوکیشن کااہتمام

Posted on at

This post is also available in:

نیو New Film Annex Buzz Score اورریونیوشیئرنگ Sharing سسٹم فلاحی کاموں میں مگن Women Annex اورExamer Vocational and Education Software کےساتھ خواتین کوبااختیاربنانےمیں مصروف عمل ہیں یہ کام افغانستان، آزربائیجان، ازبکستان، ترکمانستان، پاکستان، سری لنکا، نیپال، کرغیزستان، بھوٹھان، بھارت، قازقستان جیسےممالک میں جاری رکھےہوئےہےـ جہاں ان کامقصدخواتین جدیدشعبوں سےآشنااوران میں آگےلےجاناہےـ جیساکہ پروفیشنل لکھاری، سوشل میڈیا ایکسپرٹ، فلم میکرز اور سافٹ وئیربناناشامل ہےـ



جوسٹوڈنٹس Educational Software اور Examer Vocational تک رسائی رکھتےہےوہ Film Annex سافٹ وئیرکا بھی حصہ ہوتےہیں ـ ان کی رینکنگ Buzz score system میں آزخوددےدی جاتی ہےـ تاکہ ان کواپنی ریونیو کااندازہ ہوسکےـ بہترین سٹوڈنٹس کو Examer اور Film Annex سے حاصل کردہ وظائف کاعطیہ دیاجاتاہےـ یہ دونوں انتہائی بااثرطریقہ کارہے جس کی مددسے تعلیم کےفروغ اورتجارت کے پروان چھڑسکتےہیں ـ


اس پروجیکٹ کی سب سےانوکھی اورمثبت پہلویہ ہےترقی پذیرممالک کی خواتین اوربچیوں کوترقی یافتہ ممالک کےخواتین کومیسرمواقع مہیا کرنےکاکام سرانجام دےرہی ہےـ اس کی بدولت انکوان جیسی کمائی کےلائق بن سکےگی ـ کسی بھی جغرافیائی حدودسےقطی نظراب Social Media اور Buzz Score کی بدولت وہ خاطرخواہ کمائی کے قابل ہوسکےگی ـ 


 


 


اس کےلئےجس چیزوں کی بنیادپرریونیوکی پیداوارہوئی ہےـ


وہ یہ ہےـ


#buildlocaltalent


#storytelling


#videoadvertising


#socialbiz




ایک نوجوان سٹوڈنٹ جس کوپڑھنےکاشوق اورساتھ اسےاپنےاورفیملی کےاخراجات بھی اٹھانےہوکیلئے Examer Vocational اورایجوکیشنل سافٹ وئیر کی مددسےپیسےکماناانتہائی آسان ہوسکےگاـ نیزوہ انٹرنیٹ اورسوشل میڈیاکی مددسے Film Annex کی تشہیرکےذریعےبھی کماء سکتاہےـ یعنی کےایک تیر سےدوشکارکی مانندہےـ



 


Examer Film Project پرمبنی میرامضمون پھرلئےـ آگلےہفتے Examer 7525 سےمتعلق دیکھیےگا جہاں ٪75 ڈیٹامانیٹرنگ اور ٪25 کن ٹینٹ ہےـ اس سب کا آغاز Hashtags سےہوتاہے اورپھریہ بلاگ یاویڈیوں کی شکل اختیارکردیتاہے اور Film Annex میں ریونیوں کاموجب بنتاہےـ Examer Content 75/25 کی سکرین شاٹ دیکھےجو Hashtags # Story telling کی مدد سےوجود میں آیاـ



 


 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 201
160