فلم انیکس نے بٹ کوئین کا انتخاب کیوں کیا

Posted on at

This post is also available in:

 

میں گزشتہ 6 ماہ سے فلم انیکس میں انیکس پریس کے لئے ایک سینئر ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہا ہوں. اس وقت کے بعد،میں واقعی میں بلاگز پوسٹ کرنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کو سب سے زیادہ اس سے منسلک کر سکتا ہوں.اور یہ ان کی کہانیاں پڑھنے میں براہ راست ملوث ہونے کی وجہ سے ہے. فلم انیکس - سوشل میڈیا جو کہ پیسے ادا کرتا ہے.جس نے اس دنیا میں ہزاروں لوگوں کو آن لائن پیسے کمانے کا موقع فراہم کیا ہے. اور میں نے دنیا بھر میں اس کے پیغام کی فراہم کرنے والی ٹیم کا حصہ رہا ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے.

 
 

یہ ایک متاثر کن اور قابل ستائش عمل ہے. فلم انیکس ، سیارے کے ہر کونے میں ہدف بنا کر برابر مالی امکانات کو پھیلانے کے لئے کوشش کی ہے.جس کا مقصد موقع فراہم کرنا تھا ان لوگوں کو جو اس کا فائدہ اٹھانے کے لئے تیار ہوں. جس کی وہ پیشن گوئی نہیں کر سکتے تھے؟اگرچہ ان کے سامنے بہت سی ثقافتی رکاوٹیں،صدیوں کی پیچھے ہٹانے والی روایت تھیں،لیکن انہوں نے اپنے آپ کو بہت سی مشکل زبان کی رکاوٹوں ار بیوروکریسی کے سامنے ثابت کیا.اس احساس کے بعد کہ ویب سائٹ کے بہت سے بلاگرز کو اپنی حاصل کردہ رقم تک رسائی نہیں ہے. فلم انیکس والوں نے محسوس کیا کہ کوئی اور راستہ تلاش کیا جائے تا کہ اپنے صارفین کو اجر دیا جا سکے.

 
 

تصور کریں ایک ایسی لڑکی کا جو کہ ایک ترقی پذیر ملک میں رہتی ہے.جو کہ اپنے گھر تک محدود ہے،اور بھر جانے کے لئے اسے کسی مرد رشتےدار کے ساتھ جانا پڑتا ہے.وہ پڑھی لکھی ہے،لیکن اسے اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں ہے،اور نہ ہی کام کرنے کی. خوش قسمتی سے اس کے پاس ایک کمپیوٹر اور ایک انٹرنیٹ کنکشن ہے،اور وہ ہفتوں سے . فلم انیکس کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بلاگنگ کر رہی ہے،قومی تنخواہ کی اوسط کے مقابلے میں،وہ حیران کن حد تک زیادہ آمدنی پیدا کرنے کے قابل ہے.لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے:اس کے ملک میں پے پال نہیں ہے،بن الاقوامی پراسیسنگ فیس بہت زیادہ ہے،اور اسے ایک بنک اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت نہیں ہے،کسی بھی مالی تحفظ کے بغیر،وہ کبھی بھی وہ پیسہ استعمال نہیں کر پائے گی جو اس نے فلم انیکس سے کمایا ہے،اور اگر نقد رقم حاصل کرنے میں کوئی اس کی مدد کرے، تو بھی وہ اس رقم کو چھپا نہیں پائے گی. . فلم انیکس کی حکمت عملی کو تبدیل کرنے کا یہ ہی سہی وقت تھا.تا کہ یہ لڑکی،اور اسی طرح کے حالات کے باقی لوگ بھی یکساں طور پر ان کے کام سے فائدہ اٹھا سکیں.

 
 
 

جواب تھا : بٹ کوئین. یکم فروری ٢٠١٤ سے فلم انیکس کوئین بیس خاندان میں شامل ہو جائے گی.اور اپنے تمام صارفین کو : بٹ کوئین میں ادائیگی شروع کر دے گا. (مزید جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں) یہ پیچیدہ نہیں ہے .......صرف ایک لمحے کے لئے دیکھئے: بٹ کوئین ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جو مالی لین دین کے لئے عالمی سطح پر استعمال کی جاتی ہے. : بٹ کوئین کی ادائیگی بھی بغیر نقدی پیسوں  کی طرح ہی ہوتی ہے،لیکن کچھ اہم تبدیلیوں کے ساتھ.

 

(١) : بٹ کوئین کی ادائیگی کے لئے بینک استعمال کیا جا سکتا ہے،لیکن بینک اکاؤنٹ کا ہونا ضروری نہیں ہے.یہ ادائیگی کے سب سے زیادہ برا ہراست طریقے کی نمائندگی کرتا ہے،ایک بندے سے دوسرے بندے تک بغیر کسی بنک کے.

 

(٢) : بٹ کوئین ٹرانزیکشنز بغیر پیسوں کے ہو جاتی ہیں یا پھر بہت کم پیسے لئے جاتے ہیں. یہ صارفین کو ایک تیسری پارٹی کو  فیس ادا کیے بغیر فنڈز کا تبادلہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں.

 

(٣) : بٹ کوئین کی ٹرانزیکشن کریڈٹ کارڈ سے زیادہ محفوظ ہے.اس کے لئے صارفین کی زیادہ معلومات کی ضرورت نہیں ہوتی. اور اس کی وجہ سے بہت کم شناخت کی چوری ہونے کا خدشہ ہوتا ہے.

 

(٤) ضرورت کے وقت میں : بٹ کوئین کی ٹرانزیکشنز فرق پیدا کر سکتی ہیں.یہ عوام کے فائدہ کے لئے مہم کی مالی اعانت کرنے کے لئے ایک بہت زیادہ فوری اور موثر طریقہ ہے.

 

: بٹ کوئین بہت ورسٹائل ہیں،یہ آسانی سے کسی بھی مطلوبہ کرنسی میں تبدیل کی جا سکتی ہے.یہ سچ ہے کہ : بٹ کوئین صرف آن لائن استعمال کیا جا سکتا ہے. اور بہت سے ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیٹ سے خریداری کے لئے دستیاب اشیا کی ایک بڑی اقسام موجود نہیں ہے.تاہم، ہمیں بھی یہ ہی کہا گیا تھا جب ہماری زندگی میں انٹرنیٹ شامل ہوا تھا.اور اب ہر کوئی اسے استعمال کر رہا ہے. اور بہت سے ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیٹ خریداری کے لئے دستیاب اشیا کی ایک بڑی اقسام کی ضرورت نہیں ہے. : بٹ کوئین کم فیس اور بہتر لچک کے موجودہ ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے.اور جتنے زیادہ سے زیادہ تاجر : بٹ کوئین کو قبول کریں گے،: بٹ کوئین کے صارفین کو اتنی ہی زیادہ مصنوعات تک رسائی ہو گی

 
 
 

جو : بٹ کوئین کاروباری دنیا کو مہیا کر رہا ہے یہ کاروباری دنیا میں بےمثل ہے.لیکن فلم انیکس دلچسپی رکھتا ہے ک یہ اس کے صارفین کے لئے انسانی سطح پر کیا اثر کرے گی.کیونکہ : بٹ کوئین جس ترا کام کرتا ہے، اس لڑکی کو ایک بہتر زندگی کے لئے ایک موقع ملے گا.وہ : بٹ کوئین کو ایک طرف رکھنے ک قابل ہو گی،اور اانہیں اپنے ڈیجیٹل پرس میں محفوظ رکھ سکے گی،اور آخر میں اپنے لئے نقلوحمل کا بندوبست کر سکے گی کہ وہ اس غیر حقیقی دنیا سے بھر نکل سکائی جو اس کے ٹیلنٹ اور عزائم کو محدود کرتی ہے.ہو سکتا ہے کہ وہ بیرون ملک اپنی پڑھائی کو اخراجات بھی برداشت کرنے کے قابل ہو جائے.چاہے وہ کچھ بھی ہو،: بٹ کوئین اسے ایک زندگی بھر کا موقعہ فراہم کرے گی،جو کہ وہ کسی بھی دوسری صورت میں حاصل کرنے ک کبھی بھی قابل نہیں ہو سکے گی.اس سے اور بہتر موموقعے کے بارے میں نہیں سوچ سکتا.

 
 
 
 

فرانسسکو رللی کے الفاظ میں جو فلم انیکس کے چیئرمین اور بانی ہیں: "دنیا بھر میں گزشتہ 5 سال کے لئے بلاگرز اور فلم سازوں کی ادائیگی ہمیشہ پیچیدہ اور مہنگی ہوتی رہی ہے.ہمیں یقین ہے کہ : بٹ کوئین ترقی پذیر ممالک میں خواتین کے لئے بینکاری نظام کے بہت سے سیکورٹی مسائل حل کر دے گا.فلم انیکس ڈیجیٹل کرنسی جیسا کہ : بٹ کوئین قبول کر کہ ڈیجیٹل خواندگی اور ڈیجیٹل شہریتسرحدوں کے بغیر سپانسر کر رہی ہے.فلم انیکس ڈیجیٹل کرنسی جیسا کہ : بٹ کوئین قیاس آرائیوں کے لئے قبول نہیں کر رہی ہے.ایک حقیقی انسان دوست کی نظر سے فلم انیکس سب سے پہلا یقین کرنے والا ہے ڈیجیٹل کرنسی میں جیسا کہ : بٹ کوئین.

 

١ فروری جلد ہی آ رہا ہے،اور آپ نہیں چاہیں گے کہ آپ کو مطلع کیے بغیر تبدیلی ہو جائے،ابھی رجسٹر ہوں اور : بٹ کوئین کا اکاؤنٹ کھولیں.

یہ فلم انیکس ہے: سوشل میڈیا جو کہ پیسے دیتا ہے...... : بٹ کوئین میں.

 
 
 

*     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *

 آپ بلاگ لکھنا  چاھتے ہیں اور فلم اینکس پر رجسٹرڈ نہیں ہیں تو اس کے لئے یہاں  کلک کریں اور  اپنا سفر شروع کریں.آپ ایک ایسے خاندان میں شمولیت اختیار کریں گے جو آپ کی کہانیاں پڑھنے کیلۓ بیتاب ہوں گے.صرف یہاں کلک کریں اور رجسٹر ہوں جیسے ہی آپ رجسٹر ہوں میرے پیج کو سبسکرائب کریں اور پیسے کمانا شروع کر دیں.

 

 

 اپنے دوستوں کوبتائیں اور رجسٹر کریں اور انکو یہ بلاگ پڑھنے کا کہیں ۔اس سے انکو فلم اینکس پر ایک بہترین مضمون لکھنے میں مدد ملیگی

 

گیاکو مو کرسٹی

سینیئر ایڈیٹر انیکس پریس

فلم انیکس

 

اگر آپ سے میرا کوئی مضمون رہ گیا ہو تو ان کو پڑہنے کیلۓمیر صفحے

 

                                                       page: http://www.filmannex.com/webtv/giacomo


About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 658
160