آپ کو / مجھے / wacky منگل دن اور فلم ملحقہ کی آن لائن فلم کی تقسیم کے پلیٹ فارم پر ارتقاء:

Posted on at

This post is also available in:

وہ تمام رینٹل ٹی شوز جس سے مجھے نفرت ہے Toddlers & Tiaras اس میں سب سے بڑھ کرہے مجھے اس شو کوکھبی دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی ـ  صرف اس کاوجود ہی مجھے اس سے نفرت کرنے کےلئے کافی ہےـ مگر لوگ اس کیفیت کودیکھ کرخوش ہوتے ہےـ جہاں مائیں پاگل پن کامظاہرہ کرتےہوئےاپنے لڑکیوں کومختلف میک اپ ہنر سٹالز اور مشروبات کے استعمال سے 40 سالہ لگنے پر مجبور کرتی ہےـ یہ شوز آپ کودکھاتی ہے کہ کیسے ان چھوٹے بچیوں کواس درد سےگزرنا پڑتاہےـ

Wacky Tuesday سیریزمیں، میں ان ویڈیوز کا انتخاب کرتاہوں جس میں کچھ طنزومزاج اورروشن پہلو ہوـ مگر زندگی پھولوں کی میسج نہیں ـ اس ہفتہ میں Mikel Cee Karlsson کی Swedish میوزک ویڈیوں single“You/Me/Evolution کی پروموشن کررہاہوں ـ اس شارٹ فلم میں اس قسم کےشوز میں ایک بچی کودکھایاگیاہے Pink کی لباس میں ملبوس curly بال اوررسیلےہونٹ لئے ہوئے کرسی پربیھٹتی ہےـ مہمانوں کواچھے اوربرے لگنے والے بچوں کےعلاوہ ان کےلیے حس والدین بھی موجود تھے جوننھی پری کوداد دے رہےتھےـ ڈانس کےعلاوہ لغو اورجذبات کوابھارنے والے بیڈروم کےمناظر شامل تھےـ

اس ویڈیوں کوخوبصورت مگر "اوسان خطا" کرنے والےلقب سے نوازہ گیاہےـ کیونکہ اس میں خوبصورتی کے علاوہ نہایت نامناسب پہلوبھی موجود ہےـ اس کافیصلہ آپ خود کرسکتےہےـ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس چھوٹی سےنہایت عمدہ اداکاری کی مگران کو دی گئی رول سےمتعلق میں بہت مایوس ہوں ـ شاید ہی اس بچی کواحساس ہوکہ وہ کس قسم کارول کررہی ہےـ

Watch the video below:ویڈیوں نیچےدیکھ سکتےہے

مزید ویڈیوز کیلئے Film Annex online پرجائیےـ

-- Eren

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160