ایک مرتبہ نیلسن منڈللا سے کسی نے پوچھا لیڈر اور سیاست دان میں کیا فرق ہوتا ہے .اس نے جواب دیا لیڈر اگلی نسل کے بارے میں سوچتا ہے .
جبکے سیاست دان اگلے الیکشن کے بارے میں سوچتا ہے . جب دوسری جنگ عظیم ختم ہو گیئ .تاج برطانیہ کو فتح حاصل ہو تو اس وقت چر چل برطانیہ کا پرائم منسٹر تھا .
مشیران نے چرچل سے کہا کے جنگ میں برطانیہ کو بہت مالی اور جانی نقصان ہوا ہے .
یہ سن کر چرچل نے صرف وزیروں سے یہ پوچھا "کیا عدالتیں انصاف کررہی ہیں اگر ہاں
تو پریشان نہ ہو سب کچھ دوبارہ تعمیر ہو جاۓ گا . جب قومیں بحرانو ں کا سامنا کرتیں تو لیڈر ان کی رہنمائی کرتے ہیں .نا کہ جدّہ باھگ جاتے ہیں .
شاید اسی لیے ابن خلدون نے کہا تھا تاجر کو خکمران کبھی نہ بناؤ اس طرح وہ قوم کی قیادت کے
بجاۓ ذاتی کاروبار کو ترقی دینے میں لگ جاتے ہیں .
لیڈر کون ؟
Posted on at