:پہلی بات
جب کوئ لڑکی خاموش ہو تو اسکا مطلب ہے کہ ہزاروں باتیں اُسکے دماغ میں چل رہی ہیں اور جب کوئ لڑکی دلائل نہ دے رہی ہو تو اسکا مطلب بھی یہی ہے۔
:دوسری بات
جب کوئ لڑکی بار بار کہے کہ وہ ٹھیک ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ ٹھیک نہیں ہے، کچھ نہ کچھ ضرور دال میں کالا ہے۔
:تیسری بات
جب کوئ آپ سے کہے کہ آپ محجھے اچھے لگتے ہیں یا آپ کی تعریف کرئے تو اسکا مطلب ہے کہ اسکا ضرور آپ سے کوئ مطلب ہے اور وہ ایک مطلبی لڑکی ہے۔
:چھوتھی بات
جب کوئ آپ کو روزانہ کال کرے یا ایس ایم ایس کرئے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ آپ کی توجہ کا مرکوز بننا چاہتی ہے۔