عمران خان کی شادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Posted on at


کچھ دن پہلے میں ایک سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ دیکھ رہا تھا کہ میری نظر ایک ایسی خبر پر پڑی جو دیکھ کر میرے دماغ میں آیا کہ یہ ایک سازش ہے عمران خان کی حکومت کو منتشر کرنے کے لیے۔ اس حوالے سے مختلف خبریں ملتی رہیں مگر کوئی بھی خبر کسی مستند ذرائع سے سننے کو نہین ملی۔ 

 

 اس حوالے سے محجھے ایک صحافی ہے لحمہ با خبر کرتے رہے جو چوہدری جاوید  کے نام سے جانے جاتے ہیں وہ ہر 5 یا 10 منٹ بعد ان کی شادی کے حوالے سے ضرور ایک خبر فیس بک پر دیتے تھے۔ اسی طرح یہ خبر کچھ ٹی وہ چینل اور سماجی رابطے کی ویب سایئٹ کی ذینت بنی رہی۔

 پھر اچانک سے وہ خواب جو وہ کئی دنوں سے دیکھ رہے تھے وہ حقیقت میں بدلنا شروع ہو گیا اور عمران خان نے خود ایک ایسا بنان دیا جس سے سب کا شک حقیقت میں بدل گیا کہ وہ آئیندہ ہفتے کو پوری قوم کو خوشخبری سنائیں گئے۔  

 

آخر کار پھر اچانک تمام ویب سائیٹ کو ایک بریکنگ نیوز ملی اور ان کی ریٹینگ کا شاندار موقع مل گیا کیونکہ عمران خان ںے شادی کر لی ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کوایک اچھی اور خوشگوار ذندگی عطا فرمائے۔ اور ان کے زندگی مین بے شمار رنگ بھر دے اور وہ اچھے طریقے سے اپنے مقاصد میں کامیاب ہوں۔   آمین   

 



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160