ہری پور میں سیروتفریح کے مقامات

Posted on at


اگر آپ ہری پور کے رہائشی ہیں اور گھر پر بیٹھے تنگ ہو رہے ہیں تو یہ بہت بُری بات ہے۔ آپ کو گھر پر بیٹھ کر اس طرح اپنا قیمتی وقت نہیں ضائع کرنا چاہیے کیونکہ ہری پور سے خوبصورت جگہ کوئی نہیں ہے۔

ہری پور میں بہت سی ایسی جگہ ہیں جہاں سے آپ بے حد لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس بہت کم وقت ہے اور آپ کا دل کہیں گومنے پھرنے کا ہے تو دیر مت کریں اور جلدی سے سراےصالئع چلے جائیں اور جاتے ہوئے سلیم بھائی کے پکوڑے لیکر پُؒ پر بیٹھ کر خوب مزے لیں۔

اگر آپ ادھر نہیں جانا چاہتے تو جلدی سے غازی کے لیے روانہ ہو جائیں اور اباسین کا کھانا کھا کر آئیے گا۔ اسکے علاوہ آپ اگر اسلام آباد جانا چاہیتے ہیں تو ہری پور سے گاوں کرہکی جائیں اور وہاں سے ہوتے ہوئے اسلام آباد جائیں اور کھانا مونال ریسٹوینٹ پر ہی کھائیے گا۔ 

 



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160