کاش

Posted on at


ہماری زندگی کا اہم ترین حصہ کیوں کہ ہم اپنی غلطیوں کو اور ان کے بدلے میں ملنے والے پچھتاوے کو ہم "کاش" کا نام دیتے ہیں- ہم پہلے غلطی کرتے ہیں اور پھر پچھتاتے ہیں کہ کاش" ------ اس کاش میں ہماری مایوسی ، ہماری شرمندگی اور ہمارا ملال چھپا ہوا ہوتا ہے- ہم اپنی زندگی سے اس کاش لفظ کو نہیں نکل سکتے- اس کاش سے ہی ہمیں سبق ملتا ہے اور ہم اپنی کی گیئی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دوہراتے- ہم اپنی غلطیوں سے سبق لے سکتے ہیں اور ہم اپنے انے والی نسلوں کو اس "کاش" لفظ سے دور کرنے کے لئے ان کو ان کی غلطیوں سے اگاہ کرتے ہیں- جو غلطیاں ہم نی کی اور جن غلطیوں کی وجہ سے ہمیں یہ "کاش" لفظ اپنی زندگی کے ہر دور میں ہم کو بار بار دوہرانا پڑتا ہے اس لئے ہم نہیں چاہتے کہ ہماری انے والی نسلیں اس لفظ کے قرب اور سختیوں کو جھلیں جو ہم نے برداشت کیں-

 

 

وہ کہتے ہیں نا کہ تجربے کی کنگی تو ہمارے پاس آ جاتی ہے- لیکن تب تک ہم گنجے ہو چکے ہوتے ہیں کچھ آیسے ہی اس "کاش" کی کہانی ہے کے پہلے غلطی پھر کاش- اپنی انے والی نسلوں کو اس "کاش" کو پہچانے کے لئے ان کی غلطیوں سے روکنے کی سر توڑ کوشش کرتے ہیں جو ہم نے ماضی میں کیں جن کی وجہ سے ہم نے اپنی سری عمر کاش کاش کرتے گزار دی لیکن پھر وہ ہی بات--------- جو بھی ہے نسل تو ہماری ہے کتب سمجھ  اتی ہے جب پانی سر پر سے گزر چکا ہو اور پھر یہ کاش لفظ نسل در نسل چلتا ہے اور رہتی دنیا تک قائم رہتا ہے-

 

 

یہی کہنا چاہتی ہوں کے خود کو اس "کاش" سے دور رکھیں کم غلطیاں کریں اور اور ان غلطیوں کو خدا رانہ نہ دہرائیں اور جب غلطیاں نہیں کرے گے تو اس کاش کی اذیت سے دور رہے گے------کوشش کریں-



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160