زندگی کے خوبصورت رنگ

Posted on at


پارک کا بنچ خالی تھا اور میں پڑھنے کے لئے بیٹھ گئی،

ایک پورنے بید مجنوں کے درخت کے لمبے پھیلے ہوۓ شاخوں کے نیچے،

زندگی نے مجھے نہ امید کر دیا تھا اور میری پریشانی کی وجہ یہ تھی،

کے دنیا نے مجھے مشکل سے دو چار کرنے کا پکا ارادہ کیا تھا،

اور اگر وو میری زندگی کو تباہ کرنے کے لئے کافی نہ تھا،

ایک چھوٹا لڑکا،ہانپتا ہوا میرے پاس آیا جو کے کھیل کود سے تھک چکا تھا،

 با لکل میرے سامنے کھڑا ہوا، سر جھکانے ہوۓ 

ارو بہت جوش اور جذبے سے کہا دیکھو میرے پاس کیا ہے؟

 

 

اس کے ہاتھ میں ایک پھول تھا، اور کتنا افسوس ناک 

 منظر تھا، بہت کم روشنی اور نہ کافی بارش کی وجہ سے 

اس کے پتے مرجھا گے تھے 

یہ چاہتے ہوۓ کے وو اپنا مرجھایا ہوا پھوللے کر چلا جاۓ اور خیلے 

میں نے ایک مصنوعی مسکراہٹ دی اور دور ہٹ گئی،

لیکن واپس جانے کے بجایے وو میرے پہلو میں بیٹھ گیا 

اور پھول آپنی ناک سے لگایا اور ضرورت سے زیادہ حیرانی سے کہا،

یقینا اس کی خوشبو بھی اچھی ہے اور یہ خوبصورت بھی ہے، 

یہی وجہ ہے کے میں نے اسے اٹھایا یہ لے لو یہ تمھارے لئے ہے، 

 

وہ پھول میرے سامنے مر چکا تھا 

اس میں کوئی رنگ نظر نہیں آ رہا تھا، نارنجی ، زرد یا سرخ 

لیکن میں جانتی تھی کے مجھے ضرور اسے لینا چائے ، یا وہ یہاں سے کبھی نہیں جاۓ گا 

پس میں نے پھول لینے کے لئے ہاتھ آگے کیے 

اور جواب دیا یہی وہ چیز تھی جس کی مجھے ضرورت تھی 

لیکن پھول میرے ہاتھوں میں رکھنے کے بجاے ا

اس نے اسے ہوا میں پکڑے رکھا 

پھر تو میں نے پہلی بار دیکھا کے پھول کو لہرانے والا لڑکا 

کچھ دیکھ نہیں سکتا تھا ، وو اندھا تھا.



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160