سنا خان

Posted on at


سنا خان ایک معروف اداکارہ اور ماڈل جو آج ہم میں نہیں ہے . سنا نے اپنے کیریئر کا آغاز آج سے ایک سال پہلے کیا تھا. سنا نے اے پلس چینل سے آپنی ماڈلنگ کا آغاز کیا تھا. ریمپ کی رانی کون سے دو قدم دور تھے تک میں کام کرنے والی اداکارہ سنا خان آج اس دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چلی گئی.

 

     سنا خان کا پہلا ڈرامہ سیریل رنجش آشنائی تھا. سنا نے نہت سے فیشن شوز کیے سب سے ہٹ ڈرامہ سیریل پرچھائیاں سنا کا دوسرا ڈرامہ سیریل تھا. 

     اپنے تیسرے ڈرامے رخسار میں سنا خان کی ملاقات بابر خان سے ہوئی اور شوٹنگ کے دوران ہی اکتوبر میں ان دونوں کی منگنی ہوئی اور اپنے آخری ڈرامہ سیریل دو قدم دور تھے کی شوٹنگ کے دوران ان دونوں نے شادی کر لی. انکی شادی ٦ دسمبر کو ہوئی. اور  شادی کے بعد سنا نے کام چھوڑنے کا فیصلہ کیا . لیکن اپنے آخری سیریل کی شوٹنگ مکمل کرنی تھی جو ٤ جنوری کو مکمل کی. 

                   ٦ دسمبر ٢٠١٣ کو سنا اور بابر خان کی شادی ہوئی اور بد قسمتی سے ٧ مارچ ٢٠١٤ کو ہائی وے پی جب حیدرآباد سے بابر اور سنا واپس آ رہے تھے تو انکا بہت برا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں سنا خان کی ڈیتھ ہو گئی. اور ان دونوں کا ساتھ یہیں ختم ہو گیا. بابر خان شدید زخمی ہیں جو ابھو بھی ہسپتال میں ہیں. اور ڈرائیور بھی زخمی ہے. جب کے سنا اب اس دنیا میں نہیں ہے. 

                        کوئی نہیں جانتا اس کی زندگی کتنی ہے اور اور کب تک ہے. اور کیسے اسے مارنا ہے. جس انسان نے اس دنیا میں آنا ہے اس نے جانا بھی ہے. کون پہلے جاۓ گا اور کون بعد میں یہ کوئی نہیں جانتا. لہٰذا اپنے ارد گرد موجود لوگوں کی قدر کرو اور انکی زندگی میں انکا خیال رکھو کیا پتا کبکون اپ سے بچھڑ جاۓ . 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160