(وقت اور حالات (پارٹ ١

Posted on at


کہتے ہیں وقت کبھی کسی کے لئے نہیں رکتا . اور حالات کبھی کسی کی حالت پے منصر نہیں ہوتے. وقت اور حالات کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے. کبھی وقت نہیں تھمتا اور کبھی حالات بس میں نہیں ہوتے .

 

                 انسان خواہش کسی اور چیز کی کرتا ہے اور اسے ملتا کچھ اور ہے. جب جس چیز کی خواہش ہو تب وہ  حاصل نہیں. اور جب مل جاۓ تب اس کی ضرورت نہیں. وقت کبھی کسی کے لئے نہیں ٹھہرتا. اور حالات کبھی کسی کے کہنے سے نہیں بدلتے. 

وقت کا چکر ہر چیز کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے. گھڑی کی ٹک ٹک ہر پل کا احساس دلاتی ہے کے جی لو اور شکر ادا کر لو یہ وقت لوٹ کر نہیں اے گا کبھی . 

         انسان جتنا وقت کو روکنا چا ہنے وقت اتنی ہی تیزی سے ریت کی طرح ہاتھوں سے پھسل جاتا ہے. اسے کوئی قید نہیں کر سکتا. انسان کی فطرت ہے کے انسان کبھی اپنے اچھے وقت کو یاد نہیں کرتا بلکے ہمیشہ انسان نہ شکرا بنا رہتا ہے اور ہر وقت خود کو اور اپنے وقت کو کوستا رہتا ہے ....... 

                           وقت کا چکر اچھوں اچھوں کو نانی یاد دلا دیتا ہے...... وقت کے ہاتھوں کوئی انسان نہیں بچ پایا آج تک نہ ہی کوئی بچ پاۓ گا . وقت کا چکر انسان کو ایک پل کی بھی مہلت نہیں دیتا. 

                   اس وقت کی قدر کریں اور اس کی اہمیت کو سمجھیں اور ہر حال میں الله کا شکر ادا کریں.......................



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160