دینگی مرض خطرناک لیکن اس سے بچاؤ آسان

Posted on at


دینگی مچھر ایک بڑا مچھر ہوتا ہے جو کہ کالے اور سفید مکس رنگ کا ہوتا ہے یہ اکثر زیادہ تر صاف پانی پر بیٹھتا ہے اور جاڑیوں گھنے پودوں اور پھلوں پھولوں کے پودوں پر اتا ہے اس کے کاٹنے سے انسان کی موت بھی واقعہ ہو سکتی ہے

یہ ایک انتہائی خطرناک مچھر ہے اور اس کے کاٹنے پر ایک دم بوہت تیز بخار ہوتا ہے اور آنکھیں گہری سرخ ہو جاتی ہیں الٹی بھی ہو سکتی ہے اور ٹھنڈ لگنے کے ساتھ ساتھ جسم کے تمام حصوں میں درد رہتا ہے اور اگر بروقت ڈاکٹر کو نہ دکھایا جائے تو موت بھی واقعہ ہو سکتی ہے اس کے علاوہ منہ سے خون بھی اتا ہے اور پا خانے میں بھی خون اتا ہے

یہ مچھر اکثر صبح کے وقت یا شام کے وقت کاٹتا ہے اور ایک دن میں انسان کو ختم کر سکتا ہے لیکن اس سے بچاؤ ہی آپ کو اس مچھر سے بچا سکتا ہے اس کا بچاؤ یہ ہے کہ

 آپ ہمیشہ اپنے گھر میں جو بھی برتن ہیں جن میں صاف پانی ہے انھیں ڈھانپ کر رکھیں اور ہمیشہ مچھر دانی لگا کر سوئیں یا کوئی بھی مچھر مار سپرے کریں خاص طور پر پودوں پر

اس کے علاوہ اگر آپ کے گھر میں کوئی گڑھا ہے جس میں پانی جما ہو رہا ہو تو اسے بھی بند کر دیں تا کہ پانی کھڑا نہ رہے اس کے علاوہ دینگی مار ادویات کا استمال کریں گھر کے اور کمروں کے کونے کونے میں تاکہ دینگی مچھرکا خاتمہ ہو سکے

اس کا علاج اسی وقت ممکن ہے جب آپ جلد سے جلد اپنی بیماری کے بارے میں جان سکیں گے اس لئے اگر آپ کو بھی یہ علامات نظر آئیں تو فورن ڈاکٹر کے پاس جائیں اور اپنی علامات ڈاکٹر کو بتائیں اور اپنا علاج شروح کریں اس کے علاوہ گھر میں بھی اس کا علاج پپیتا سے کر سکتے ہیں اس کے بارے میں میں آپ کو بتاتا ہوں

                            پپیتا دینگی کے مرض کے لئے بوہت مفید پپیتا کو دینگی کا علاج مانا جاتا ہے کیوں کہ ہمارے پڑوس میں ایک آدمی کو پچلے سال دینگی کا مرض ہوا تو میں نے انہیں دنوں تو پر دیکھا تھا کہ اگر دینگی ہو جائے تو پپیتا کے پتے کا رس پینے سے زھر بڑھتا نہیں جس کی وجہ سے انسان کی جان بچ سکتی ہے اور ہمارے گھر میں پپیتا کے درخت لگے ہووے تھے تو میں نے پپیتا کے پتے توڑے اور اس کا جوس بنا کر اس آدمی کو پلایا دوسرے دن جب اس کی طبیعت پوچھنے گیا تو وو کہ رہا تھا کہ پہلے سے تھوڑا بہتر ہوں تو میں نے اسے پھر ایک اور گلاس پپیتا کے پتوں کا رس دیا اور شام کو اسے ڈاکٹر کے پاس لے گیا ڈاکٹر نے ٹیسٹ وغیرہ کیا تو اسے دینگی تھا لیکن قابو میں تھا تو ڈاکٹر نے اسے دوائیں لکھ کر دی اور دوسرے دن پھر چک کرانے کا کہا اور جب میں نے ڈاکٹر کو کہا کہ میں نے اس کو پپیتا کا رس دیا تھا اس لئے یہ کچھ بہتر محسوس کر رہا ہے تو ڈاکٹر حیران رہ گیا اور مجھے کہنے لگا کہ اسی لئے میں حیران ہوں کہ دینگی کے مریض کا مرض زھر کی طرح بڑھتا ہے اور اس کو دینگی ہے ٢ دن سے اور اس کا مرض کافی کم ہے خیر جب میں اسے گھر لے کر آیا تو اسے دواؤں کے ساتھ ساتھ پپیتا کا جوس بھی روز دیتا رہتا کرتے کراتے وو ایک ہی ہفتے میں بلکل ٹھیک ہو گیا اس لئے اگر آپ کے بھی اس پڑوس میں اللہ نہ کرے کسی کو بھی یہ مرض ہو جائے تو اسی احتیاطی تدبیر پر ضرور عمل کریں انشاللہ زورور فائدہ ہوگا بلکہ پپیتے کا جوس مہینہ میں ایک بار اس کے پتوں کو پیس کر جوس نکال کر ضرور پینا چاہیئے کیوں کہ اس سے جسم میں کسی بھی زہریلی چیز کے کاٹنے کی وجہ سے جو زھر ہوگا وو ختم ہو جائیگا انشاللہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160