وقت اور حالات پارٹ ٢

Posted on at


وقت اور حالات سے تو ہر کوئی آشنا ھوتا ہے لیکن بےخبر اس بات سے ھوتا ہے کے کب انسان کو کس بات کا کس چیز کا سامنا کرنا پڑھ جاۓ 

        اپنے پچھلے بلاگ میں میں نے وقت کے تمام پہلو زیر بحث لاۓ ...... اب کچھ بات حالت پے کچھ نظر ادھر بھی........ 

جیسے زندگی میں وقت کسی کے لئے نہیں رکتا اور کسی کے حساب سے نہیں چلتا یوں ہی حالات بھی کسی کے کہنے سے نہیں بدلتے.   کبھی حالات خود با خود بن جاتے ہیں اور کبھی خود انسان حالات کا زمے دار ھوتا ہے. لیکن انسان ایسے حالات چاہتا نہیں ہے. در حقیقت چاہے کچھ بھی ہو کیسا بھی ہو بات تو ساری تقدیر کی ہوتی ہے..... انسان ہر وقت اپنے حالات کا رونا روتا ہے. لیکن ان سب باتوں پے کوئی غور نہیں کرتا.

                        اگر انسان دل سے ہر کام ایمانداری سے اور سوچ سمجھ کے کری تو وقت اور حالات انسان کی گرفت میں آ ہی جاتے  ہیں  .. انسان بے بس ضرور ہے مگر خدا نے اسے سوچنے سمجھنے کے لئے عقل دی ہے اور بہت سی صلاحیتوں سے نوازا ہے.... تا کے انسان اس دنیا میں مناسب وقت کو پہچان سکے اور کوئی مناسب فیصلہ کر سکے.. 

                    انسان کو بس وقت اور حالات کی قدر اور قیمت پہچاننی چائے اور سمجھنی بھی...............

 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160