غم

Posted on at


ایک ایسا احساس جو نہ چاھتے ہویے بھی انسان پر آجاے جو اس کے تقدیر میں لکھا ہو غم کہلاتا ہے .
زندگی میں کوئی ایسی چیز نہیں جو کسی نہ کسی کی وجہ سے انسان کیلئے فائدہ مند نہ ہو .انسان کی
زندگی میں غم بھی ایک راہ عمل ہے .اس دنیا میں انسان کے زندگی میں بہت سے غم ہوتے ہے .ہر
چھوٹا غم یا بڑا غم ،غم غم ہی ہوتا ہیں .کیونکہ الله پاک فرماتے ہے کہ میں ہر انسان کو اتنا غم دیتا ہوں




.
جتنا کہ یہ برداشت کر سکتا ہے .بس انسان کو ہر حالت میں الله کا شکر ادا کرنا چاہئے انسان کے زندگی
میں بہت سارے غم آتے ہے لکین انسان کو صبر اور شکر سے جو انسان کام لیتا ہے .تو غم کے بدلے
الله پاک فرماتے ہے .اس کو ایسی خوشیاں دیتا ہو جو اس کے سوچ میں بھی نہیں ہوگا .الله پاک کا ذات بڑا
کریم و رحیم ذات ہے




غم ایک ایسا احساس ہے .جوکہ انسان کہ خیال کم کرتا ہے اور ایک سوچ دے جاتی ہے .غم انسان کو کمزور
کر دیتا ہے .جو انسان دوسروں کے غم سے لا تھعلق ہو وہ انسان نہیں ہوتا .کیونکہ اگر ایک گھر میں کوئی مر
جاتا ہے دوسرے انسان پر فرض ہے کہ اس کے غم میں شریک ہو جائے اور اس کو حوصلہ دے .اور اسکا ساتھ
دے اسکی مدد کرے .لکین آج کل کے دور میں کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا


خوشی میں تو ہر کوئی شریک ہوتا ہیں لکین جب انسان پر غم آجاتا ہے اور اسکو مدد کی ضرورت ہوتی ہے
اس وقت کوئی نہیں ہوتا




دنیا میں ہر انسان کسی نہ کسی طرح غم میں ہوتا ہے کوئی روزگار کے غم ،کوئی محبت کے غم میں ،کوئی
اپنے کام کے غم میں اور پیسوں کے غم میں لکین کہتے ہے کہ ہم کو کس کے غم مارا یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی






مضمون نگار   جمشید علی .



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160