موبائل

Posted on at


پہلے دور میں لوگ بڑے مشکل سے ایک دوسرے سے رابطہ کرتے تھے .اور ایک دوسرے کو خط لکھا کرتے تھے
اوراس میں بہت زیادہ ٹائم لگتا تھا لکین جو ہی وقت گزرتا ہوا اور ٹیکنالوجی نے بہت زیادہ ترقی کی تو پھر موبائل ایجاد
کیا اور انسان کے بہت سارے مشکلات دور ہو گئے .موبائل ایک خیرات انگیز ایجاد ہے .آج کل کے دور میں موبائل ایک
ضرورت بن گئی ہے .اور نہ چاہتے ہوۓ بھی موبائل کا استعمال بہت زیادہ ہے .اور ہر انسان کے پاس موبائل ہے .
موبائل کے ذریعے سے انسان اپنا پیغام آسانی سے پونچھا سکتے ہیں .پہلے دور میں جتنا ٹائم لگتا تھا اور اب صرف ایک
منٹ میں آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے دوسرے انسان سے بات کر سکتے ہیں



.
اور پوری دنیا انسان کی موٹی میں بند ہیں .پہلے دور میں بڑے بڑے کیمرے ہوتے تھے اور اب آپ موبائل میں تصویر بھی
لے سکتے ہیں اور موویز بھی بنا سکتے ہیں .آپ بہت سے معلومات موبائل پر حاصل کر سکتے ہیں .آج دنیا کا جو بھی کاروبار
ہو رہا ہے سب کے سب موبائل پر کیا جا رہا ہے .
موبائل پر آپ بجلی کا بل جامع کر سکتے ہیں اور گیس بل جامع کر سکتے ہیں .اور بہت سے کام موبائل پر ہوتے ہیں



.
ہر ٹیکنالوجی کی منفی اثرات ضرور ہوتے ہیں .موبائل ایک ضرورت کی چیز ہے اگر آپ موبائل کو فضول استعمال کرتے ہے تو
آپ اپنی وقت برباد کر رہے ہیں .کسی سے زیادہ موبائل پر فضول میسج کرنا اور فضول بات کرنا کسی سے اور موویز دیکھنا یہ
سب چیزیں انسان کی سوچ کو کم کرتی ہیں .اور ٹائم کو ویسٹ کرتی ہے .
 


بلاگ رائیٹر :جمشید علی



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160