(جَدید ٹیکنَالوجی سے لیس جُوتے (حصہ دوئم

Posted on at


 جب یہ جوتے تیار کرنے کا خیال پیش کیا گیا تھا تو اسے محدود مقاصد کے لئے بنانے کا منصوبہ تھا۔ لیکن جلد ہی اندازہ لگایا گیا کہ یہ ہر کسی کے کام آسکتے ہیں۔ ان سے صرف رہنمائی کا کام ہی نہیں بلکہ ان کہ مدد سے بہت سا ڈیٹا بھی جمع کیا جاسکتا ہے۔



 


جیسے کتنے میل کا سفر کیا گیا اس سفر میں کتنی کیلوریز استعمال ہوئیں اور یہ بھی کہ کتنی رفتار سے سفر کیا ۔



یہ جوتے خاص طور پر ایتھلیٹس کے لئے بھی کار آمد ہوسکتے ہیں۔ یہ کسی کے بھی ذاتی فٹنس ٹریز کے طور پر بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔


 


ان جوتوں میں موجود ٹیکنالوجی صرف پیدل چلنے والوں کے لئے ہی کار آمد نہیں بلکہ یہ پیدل چلنے والوں کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل سواروں یا کسی دوسری ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر کرنے والوں کے لئے بھی اتنے ہی کار آمد ہیں۔



About the author

160