فیشن کا ہے یہ جلوہ"

Posted on at


جسموں  کا ہے یہ جلوہ

قسموں کا ہے یہ جلوہ

شہرت بھی دے یہ جلوہ

مقصد بھی دے یہ جلوہ

دل کش لگے یہ جلوہ

مہ کش لگے یہ جلوہ

نشہ ہی نشہ یہ جلوہ

مزہ ہی  مزہ

آگ سی روانیاں لیتی ہے انگڑائیاں

یہ جلا دے دلوں میں چنگاریاں

جلوہ فیشن کا ہے یہ جلوہ

 

 

ہے ادا کا نذرانہ ہر زبان پے  افسانہ

ہر کسی پے چھا جانا ہاں یہ جلوہ ہاں یہ جلوہ

کر دے سب کو مستانہ ہر زمانہ دیوانہ

دن میں تارے دیکھانا ہاں یہ جلوہ ہاں یہ جلوہ

آگ سی روانیاں لیتی ہے انگڑائیاں

یہ جلا دے دلوں میں چنگاریاں

جلوہ فیشن کا ہے یہ جلوہ

 

 

اس نے سب کو بھرمایا

ہاں عجب اس کی مایا

کوئی بھی بچ نہ پایا

ہاں یہ جلوہ ہاں یہ جلوہ

آسمان بھی دکھلایا زمیں پے بھی لے آیا

کیا نہ اس نے  کروایا ہاں یہ جلوہ ہاں یہ جلوہ

آگ سی روانیاں لیتی ہے انگڑائیاں

یہ جلا دے دلوں میں چنگاریاں

جلوہ فیشن کا ہے یہ جلوہ



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160