اسلام کا نام ہی یا عمل بھی

Posted on at


اس دور میں ہرکوئی خود کو مسلمان کہتا ہے اور سمجھتا ہے کے وہ ہی ایک سچا اور صحیح مسلمان ہے. اسلام کو صرف وہ ہی سمجھتا ہے. ہر کسی نے اپنا ایک الگ اسلام بنا رکھا ہے. ہر ایک کا دین اسے ہی ہر کام کی اجازت دیتا ہے. وہ ہی ایک ٹھیک ہے باقی تو سب جیسے غیر  مسلم ہیں یا پھر نام کے مسلمان ہیں جنھیں اسلام کے بارے میں کچھ نہیں پتا بس صرف نام سے ہی کہتے ہیں....

                    وقت جوں جوں بڑھتا جا رہا ہے لوگ بدل رہے ہیں اور ان کی سوچ بدل رہی ہے. ہر انسان اپنے آپ میں ایک جنگ لڑ رہا ہے. ہر انسان ترقی کی دور میں آگے سے آگے نکلنا چاہتا ہے. اور ہر انسان دولت میں اور آسائشوں میں ایک دسرے کو پیچھے چھوڑنا چاہتا ہے. اس سب میں ہر انسان اس قدر مصروف ہو گیا ہے کے اسے خود کی بھی پرواہ نہیں. پرواہ ہے تو صر و صرف ترقی کی اور آگے نکلنے کی. 

                    میں ہی ایک   نماز تو ہر کوئی پڑھتا ہے لیکن اس نماز کے مقصد کسی کو یاد نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے اعمال پی توجہ دیتا ہے. بس ہر کوئی اس ک فرض کو پورا کرتا ہے اور کہتا ہے میں ہی ایک سچا مسمان ہوں کے  نمازی ہوں......

اور جو شخص نماز میں کوتاہی کر جی بھلے ہی کتنا سچا اور با عمل مسلمان کیوں نہ ہو لیکن لوگ اسے آپنی نظر سے دیختے ہیں. 

لوگوں کو ایک بات صاف صاف سمجھ آ جانی چائے کے اسلام وو ہے جو قران مجید میں لکھا ہے. جس کا ہمیں الله اور ہمارے رسول نے بتایا ہے وو نہیں جو لگ کہتے ہیں... اور آج کل لوگ لوگوں کے دار سے انھیں دکھانے کے لئے اور ان کے سامنے اچھا بننے کے لئے اسلامی ثابت کرتے پھرتے ہیں خود کو جب الله کا خوف رہا ہی نہیں ایمان تو اس قدر کمزور ہو چکے ہیں کے.......

       االله ہر ایک کو عقل اور ہدایت دے آمین 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160