کوئی اپنا بنا کے دغا دے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Posted on at


 


انسان کی زندگی میرے نزدیک ایک ایسے ریلوے سٹیشن کی طرح ہے جس پر ہزاروں لوگ روزانہ آتے ہیں اور کچھ دیر بیٹھ کر اپنا وﷺت گزارتے ہیں اور اور جب گاڑی آ جاتی ہے اور اُن کا مطلب جب پُورا ہو جاتا ہے تو اُٹھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کبھی اُن کو یاد بھی نہیں رہتا کہ وہ فلاں جگہ رُکے تھے، یا پھر دُبارہ اُس سٹیشن پر اُسی وقت آتے ہیں جب اُن کو اُس کی ضرورت ہوتی ہے۔


                 


انسان کی زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ انسان کی زندگی میں ہزاروں لوگ آتے ہیں اور اپنا مطلب پورا ہونے پر ایسے منہ پھیر لیتے ہیں جیسے وہ آپ کو کھبی جانتے ہی نہیں ہیں۔ میرا یہ بلاگ ایے ہی لوگوں کے لیے ہے۔


            


اکژ ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ اُن ہزاروں لوگوں میں سے آپ کسی ایک پر بے انتا اعتبار کرنے لگ جاتے ہیں اور اپنے دل کی ہر بات اُس سے شیئر کرتے ہیں مگر وہ بھی باقی اُن سب کی طرح ہوتا ہے اور آپ کا مان توڑ دیتا ہے۔ جب کسی کے ساتھ ایسا ہو تو پھر وہ ایک ہی بات کہتا ہے کہ : دل لگانے کی ملی ہم کو یہ سزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی اپنا بنا کے دغا دے گیا۔


بقلم : عابد رفیق


Abidrafique786@yahoo.com



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160