دل پھر سے ہے آمادہ الفت

Posted on at


میں سوچتا تھا کہ انسان کو صرف ایک ہی بار کسی پر اعتبار ہو سکتا ہے اور ایک ہی بار کسی سے محبت ہو سکتی ہے، اور آج میں اسی حوالے سے ہی آپ سے بھی بات کرنا چاہتا ہوں۔ میں اکثر دیکھتا تھا کہ کچھ لوگ دیوانگی کی حالت میں ادھر اُدھر مارے مارے پھررہے ہوتے ہیں اور معلوم کرنے پر پتا چلتا ہے کہ کسی نے اُن کو دھوکا دیا ہے یا پھر کسی نے اُن کا مان توڑ دیا ہے۔


        


ایسے لوگوں کو اکژ زندگی سے نفرت سی ہو جاتی ہے اور اُسکے بعد وہ کسی پر بروسا نہیں کرتے اور نہ ہی اُن کو پھر کوئی اچھا لگتا ہے۔ میں ایسے لوگوں کے حق میں نہیں ہوں اور اُن کو ایک نئی زندگی کا پیغام دینا چاہتا ہوں۔


     


کچھ عرصہ پہلے میری بھی کفیت کچھ ایسی ہی تھی اور محجھے بھی کچھ اچھا نہیں لگتا تھا حتیٰ کہ محجھے تمام لوگوں سے بھی نفرت ہو گئی تھی اور میں سب سے الگ رہنا پسند کرتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ سب کچھ بدل گیا اور اب میں بہت مزے کی زندگی گزار رہا ہوں۔



           


یہ سوچ کہ دل پھر سے ہے آمادہ اُلفت                       


ہر بار محبت میں خسارہ نہیں ہوتا                          




About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160